عطاتارڑ کی فوج، رینجرز، پولیس کو آل شریف لانگ مارچ سے پہلے تمام اداروں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو ریکارڈ
جس میں یہ بغاوت پھیلانے کی کوشش تک کرتے رہے
اس کے بعد ججز کو دھمکیوں والی ، ویڈیوز کے ثبوت بھی موجود ہیں
حامد میر 🔥🔥
فارم 47 پر لائی جانے والی حکومت کی ناکامی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہو چکا ہے ۔ عمران خان آج بھی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لیڈر ہے اور بیرون ملک بھئ بے حد مقبول ہے جسکو ساری دنیا جانتی یے۔ پاکستان میں پاور پولیٹیکس اپنی آخری سانسوں پر ہے عمران خان نے غیر لچکدار ��ویہ اپنا کر اپنی پارٹی سمیت سب کی پاور پولیٹیکس کو ختم کردیا ہے۔ ایک مفروضہ تھا کہ جس کے پیچھے امریکہ ہو وہ حکومت کامیاب ہوجاتی ہے اگر یہ مقبول حکومت ہوتی تو کنٹنیر کے پیچھے نہ چھپتی۔
گلگت سے لیکر بلوچستان تک پورے ملک کے نوجوان ایک پیج پر ہیں انکی سوچ ایک ہے اور حکمران اشرافیہ اس بات سے بھی خوفزدہ ہے۔
الجزیرہ نے موجودہ نظام کی لونگی کھول کے رکھ دی ہے !
کیسے یہ اپنی کرسیاں مضبوط کرنے کے لیے عالمی اسٹیبلشمنٹ حمایت حاصل کر رہے ہیں ۔
جی ایچ کیو میں کیے گئے معاہدوں میں ایسا کیا خفیہ مستقبل کا فریم ورک ہے جو آپکی محبتیں پروان چڑھ رہی ہیں ؟! کہ اسرائیل کے انٹیلجنس کور میں کام کرنے والوں کے ساتھ آپ یہ معاہدے کر رہے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ جب پاکستان خود بھی ڈرون بناتا ہے، ترکی سے بھی لیتا ہے،چین سے بھی لیتا ہے۔ پھر ایک ایسی کمپنی جو بھارت کو اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی پہلے ہی بیچ چکی ہے، اس سے دو ارب ڈالر کی ڈیل معاہدہ پاکستان کیوں کیا، خاص پر ایک ایسا شخص جو IDF کا ممبر رہا ہے جو اس کمپنی کا
Co-owner ہے۔ صدر ٹرمپ کے بیٹے اسکے شئیر ہولڈر ہیں ۔ کیوں آرمی چیف اور پاکستان کے جنرلز انکے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں ؟! شہباز گل
الجزیرہ نے بھی سوال اٹھا دیے کہ پاکستان تو اپنے ڈرون بناتا ہے ، یا پھر چین ترکی جیسے ممالک ان کے پاس موجود ہیں جہاں سے ڈرونز لے سکتے ہیں پھر امریکی وہ کمپنی جس کا مالک اسرائیل کے خفیہ ادارے کے سابق فوجی ہیں ٹرمپ کے بیٹوں کا کاروبار ہے ان سے ڈرونز معاہدہ جرنل عاصإ منیر نے کیوں کیا جو انڈیا کو بھی بیچ رہیں ہیں
یہ ویڈیو میں نے پاکستان کی لوگوں کے لیے گئی ہے کہ اگر اپ 27 تاریخ کو اسی جوش اور جذبے کے ساتھ نکلے تو عمران خان صاحب بھی ازاد ہوں گے اپ لوگوں کو بھی حقیقی ازادی لگی اپنے بنیادی حقوق ملیں گے
لیکن اگر اپ کون تعداد میں نکلے تو بہت سارے مارے جائیں گے اور بہت سارے گرفتار ��و جائیں گے
🚨فیلڈ مارشل کا اسرائیلی فوجی کے ساتھ کاروبار کا بھانڈہ الجزیرہ نے پھوڑ دیا🔥
اسلام آباد مارچ کا نیا لائحہ عمل، اور فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ مہم🚨
جنید اکبر بیانات پہ مقدمہ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کا بڑا قدم🔥 https://t.co/cos0APdbBn
*سابق اسرائیلی فوجی کی قائم کردہ امریکی ڈرون کمپنی Powerus سے پاکستان کے معاہدے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور فوری طور پر اس معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کرتاہوں،یہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی فلسطین پالیسی سے انحراف ہے۔یہ فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔
پاکستان ایک طرف اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور غزہ میں اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب سمجھتا ہے، جبکہ دوسری جانب سابق اسرائیلی فوجی افسر کی قیادت میں چلنے والی ڈرون کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے۔ جبکہ یہی کمپنی ڈرون گرانے والے interceptor میزائل انڈیا کو بھی فروخت کررہی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈرون کمپنی *Powerus*، جس کے بانی سابق اسرائیلی فوجی *زیو ماروم (Ziv Marom)* ہیں، جبکہ اسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹوں کی فنڈنگ حاصل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس کمپنی کے عملے کے ساتھ راولپنڈی میں *فیلڈ مارشل عاصم منیر* کی سربراہی میں ایک میٹنگ کی گئی۔
اسی کمپنی *Powerus* نے اعلان کیا ہے کہ اسے پاکستان کی وزارتِ دفاع سے بغیر پائلٹ فضائی نظام (Unmanned Aerial Systems) کے لیے ایک "محدود خریداری کا آرڈر" موصول ہوا ہے اور وزارتِ دفاع کے ساتھ ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ (MOU) بھی دستخط کیا گیا ہے۔ تاہم، اس آرڈر کی مالیت اور اس میں شامل ڈرون سسٹمز کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
الجزیرہ رپورٹ:
"پاکستان کا ٹرمپ پر تازہ ترین سٹہ ایک ایسی ڈرون کمپنی سے سودا ہے جو پہلے سے بھارت کو(ڈرون گرانے کی ٹیکنالوجی)فروخت کر رہی ہے۔
اس کمپنی کا شریک بانی سابق اسرائیلی فوجی بھی ہے۔ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔ کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ایسے سوالات اٹھاتا ہے جن کے جواب ابھی تک نہیں ملے۔"
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔
پاکستان کے حقیقی وزیراعظم عمران خان
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا