پولیس کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے آٹھ سے بارہ افراد راستے بند کر کے بدمعاشی کر رہے ہیں۔۔۔عوام ان بدبختوں کو بدعائیں اور گالیاں دے رہے ہیں۔۔پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے اس سے پہلے کے عوام کا پارہ اوپر چلا جائے۔۔۔
چین سے ہائی سپیڈ ریل کی 46 بوگیاں پاکستان کے لیے روانہ کر دی گئیں ۔
پاکستان دنیا میں پہلا ملک ہے جسے چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی لگژری بوگیاں بھیجی ہیں ۔
ماشاء اللہ یہ ہوتی ہے سیاسی تربیت، ویلڈن عطاء اللہ تارڑ
لانگ مارچ فائرنگ کی وجہ سے گکھڑ منڈی میں ن لیگ کی تقریب میں ترانا چلانے سے روک دیا، فائرنگ سے متاثرہ افراد سے اظہار ہمدردی کی، اور صاف کہا کہ سیاسی مخالفت سیاست پر رہنی چاہیے، اور یہی سیاسی تربیت ہونی چاہیے. @TararAttaullah
جو بھی رستے میں آئے گا کٹ جائے گا
اب تو میدان لاشوں سے پٹ جائے گا
کوئی انہیں سمجھائے بیک گراؤنڈ میں چلنے والا ترانہ پاک بھارت جنگ کے تناظر میں لکھا گیا تھا ایک سیاسی لانگ مارچ کو سیاسی رہنے دیں لانگ مارچ کے نام پر جنگی جنون نہ پھیلائیں میدان کو لاشوں سے بھرنے کی باتیں نہ کریں