@aliimranabbasi وہ شیطان کا پیرو تو ہو سکتا ہے اللہ کا ولی نہیں ہو سکتا جو ہوش وہ حواس میں 👈🏼عورتوں کی طرح لمبے لمبے بال رکھے۔۔۔ نا محرم کے ساتھ بھنگڑے ڈالے۔۔۔ ناجائز میوزک بجائے۔۔۔ ناپاک رہے۔۔۔ غیر محرم مریدنیوں کو شہوت سے دیکھے اور چھوئے۔۔۔ داڑھی منڈائے یا ایک مٹھی سے گھٹائے۔۔۔