{✒ZaRuRaT NaHi KiSi DoSt Ki Ek WaFaDaR HaMSaFaR Hi KaFi He ZiNdAGi Ke LiYe🖋......{✏
Jis Chhao Se Izzat_E_Nafs Zakhmi Ho Us Chhao Se Dhup Bahtar Hain🖊DM🚫
اک رات ہوئی برسات بہت
میں روئی ساری رات بہت
ہر غم تھا زمانے کا لیکن
میں تنہا تھی اس رات بہت
پھر آنکھ سے اک ساون برسا
جب سحر ہوئی تو خیال آیا
وہ بادل کتنا تنہا تھا
جو برسا ساری رات بہت
@Rahmat__12
Kitni Khushi ki baat hai Adil ke liye yeh ke uske zariye se ek hindu ladki Islam qabool kr li hai aur badi baat ye hai ke uske sath rahna bhi chah rahi hai Islam ki mutabik chalna bhi chahti hai, name bhi change kar li hai rakhi se Fatma rakh li hai,2⬇️+
Suno andbhakto bade bechare ho tum to pahle tumhara dharm khatre mein tha ab rang bhi, chhodo mujhe kya,puchhna yeh tha ke kya orange🍊 khane mein koi apatti to nahi tumhe,
مصح الخير. من باريس. حفظكم الله.
When you wish good for others, good things come back to you – this is the law of nature!
Always think good for all.
راشد
@Alisha5252@Alfazz__
@Uk_8786 @ALIZEH__S
@Luv_u_Zindgi@kf07b@Sumayya284 @__Eva04
@khan__arzoo @Mussu1232 @Rani_986__
اُسی شہر کے بازار میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے پر گرفتار کیا جاتا ہے
لیکِن دوسرے مذہب کے لوگوں پر اُن کی مخصوص عبادت کرنے کی بنا پر ہیلی کاپٹر سے پھولوں کی برسات کی جاتی ہے
۔۔۔۔
ایسا دیش ہے میرا
وسعت ہونے کے باوجود بھی اپنے نفس کو تنگی میں ڈالنا شرعی اعتبار سے درست نہیں ہے، سفر کے سارے وسائل ہونے کے باوجود بھی پیدل سفر کرنا حماقت ہے، کیرل سے کوئی نوجوان 2023 میں حج ادا کرنے کے لئے پیدل ہی سفر پر نکل چکا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت تو ہے ہی
رب کی مانوں یا مولوی کی
پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی
👇