23 March 1940 was the day a dream was anchored in the harbor of reality.
A single resolution at Minto Park redefined the map of the entire world.
#وطن_سلامت_رہے#23rdMarch
To the families of our martyrs: Your sacrifice is the foundation of our fort.
The nation bows to the mothers who gave their sons for the soil of Iqbal.
#وطن_سلامت_رہے#23rdMarch
وہ آزادی ہی کیا جس میں اپنی پہچان گم ہو جائے۔ 23 مارچ کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم ایک الگ قوم ہیں، جس کا اپنا ایک شاندار اور ��کمل ضابطہِ حیات ہے۔
#PakistanDay
#23rdMarch
#وطن_سلامت_رہے
ہماری فوج اور ہمارے عوام 23 مارچ کے اس عہد کے پاسبان ہیں جس نے ہمیں ایک ایٹمی اور مضبوط پاکستان بنایا۔ ہماری طاقت ہمارا اتحاد ہے، اور ہمارا اتحاد ہی دشمن کی شکست ہے۔ ⚔️🤝
#وطن_سلامت_رہے#PakistanDay#23rdMarch
دعا کا سلیقہ نبی ﷺ نے بدر کے میدان میں سکھایا؛ پہلے اپنی جان پیش کرو اور پھر نصرتِ الٰہی مانگو۔
صرف دعاؤں پر تکیہ کرنے سے منزل نہیں ملتی، میدانِ عمل میں اتر کر حق کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔
#وطن_سلامت_رہے
Martyrdom is not a tragedy; it is the highest rank of a believer’s life.
We salute the souls who traded their breath for our national survival.
#وطن_سلامت_رہے#23rdMarch