پاکستان کے ڈیجیٹل اور اطلاعاتی منظرنامے میں بیرونی فنڈنگ کے ممکنہ اثرات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ SiasatGhar کی Foreign Funding Watch میں Media Matters for Democracy کی غیر ملکی فنڈنگ، بین الاقوامی اداروں سے روابط اور پاکستان کی ڈیجیٹل پالیسیوں پر اس کے مؤقف کے حوالے سے اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں۔آزادی اظہار اور ڈیجیٹل حقوق کے نام پر کام کرنے والے اداروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی فنڈنگ کے ذرائع، بیرونی ڈونرز کے کردار اور اپنے ایجنڈے کے بارے میں مکمل شفافیت اختیار کریں۔پاکستان کی قومی خودمختاری، سلامتی اور مفادات کا تحفظ اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ ہر ادارے کا احتساب شواہد، شفافیت اور قانون کے مطابق ہونا ضروری ہے
Honored to meet and engage with Kaja Kallas, High Representative of the European Union for Foreign Affairs and Security Policy and Vice-President of the European Commission. 🇪🇺🤝
🔴 Saudi Arabia’s Foreign Ministry calls for de-escalation and restraint, and supports Pakistani mediation and diplomatic efforts to reach a political solution and avoid further instability in the region and beyond.
@AbsarAlamHaider ں پر One Constitution بنا ہے وہ پلاٹ 14 ارب کے ڈیفالٹ کرنے پر کینسل ہوا۔ سرکار کے پیسوں کی بات بھی کی جائے۔ جذباتی تقریروں ��ے ساتھ۔ پلاٹ بلکل صحیح کینسل ہوا جو شاید بہت سارے لوگ توقع نہیں کر رہے تھے۔ یہ رہائشی منصوبہ نہیں ہوٹل کا پلاٹ تھا۔ شہر کو ہوٹل کی سہولت سے بھی محروم کیا
Twin Towers/One Constitution
جن کے پاس ملکیت کا کوئی ثبوت نہ ہو مسلئہ اگر ہو ا بھی تو ان کے لئے ہوگا۔۔ماضی میں جب CDA نے لوگوں سے درخواستیں مانگی تھی کہ ان کو payment کی جائے یا متبادل بندوبست کیا جائےتو بہت سارے لوگوں نے avoid کیا تھا۔ پتا نہیں کیوں۔
وزیراعظم شہباز شریف آپ نے کانسٹیٹوشن ون بلڈنگ کیلئے کمیٹی بنا کر فوری بے دخلی کو رکوا دیا چھا کیا لیکن کچھ چیزیں ہیں جو آپ کو ساتھ ساتھ کرنی چاہئیں جو کمیٹی بنائی ہے اس کی ٹی او آر میں ڈالیں کن کن لوگوں نے سہولت کاری کی کہ سی ڈےاے پیسہ نمبھی نہیں لے سکا ہوٹل کی جگہ سارے فلیٹس کیسے بن گئے کن سپریم کورٹ کی ججوں نے سہولت کاری کی ثاقب نثار اور اعجا زالاحسن کا کیا کردار تھا - ابھی اسلام آباد میں غریبوں کی بستیاں اجاڑ دی گئیں انہیں زرتلافی کیسے ملے گا وہ تھے غلط بالکل درست ہوگا لیکن کیا کس نے کون بساتا رہا سی ڈی اے اور لوکل سیاستدان
اسی طرح کراچی میں نسلہ ٹاور گل��ار صاحب کی ذاتی نفرت کا نشانہ بنا وہاں کسی رہنے والے کی کسی نے سنی
قب سوال ہے کہ جب اس معاشرے کے امیر ترین لوگوں کے فلیٹس کی باری آئی تو حکومت نے کمیٹی بنا دی ایسا نہیں کہ صرف امیروں کو انصاف ملے یہ سب کیلئے یکساں ہونا چاہئے حضور @CMShehbaz