Happy Birthday, Virat Kohli! 🐐🏏
Cricket rivalries aside, respect for your passion, dedication and love for the game. Keep shining, King Kohli! 👑❤️
@imVkohli
آج 3 ماہ ہو گئے آپ کو بچھڑے ہوئے، امی جان۔ 😔
آپ کے جانے سے زندگی تو چل رہی ہے، مگر دل آج بھی وہیں ہے جہاں آپ کو آخری بار دیکھا تھا۔ کاش ایک بار پھر آپ کو گلے لگا سکوں۔ 😔
یا اللہ! میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین 🤲🏻
پچھلے سال ان ہی دنوں میں ہمارے ساتھ آپ کے آخری دن گزر رہے تھے، اور ہمیں اپنے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ..
اگلے سال آپ ہمارے ساتھ نہیں ہوں گی...
MISS YOU AMI
😔
آج امی کو ہم سے بچھڑے 2 ماہ ہو گئے… وقت گزر گیا، مگر اُن کی یاد آج بھی دل میں ویسی ہی ہے۔ 💔
یا اللہ، میری امی کی مغفرت فرما، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنتُ الفردوس عطا فرما۔ آمین 🤲🏻❤️
کچھ لوگ ہر وقت خان صاحب پر تنقید کرکے سمجھتے ہیں کہ حقیقت بدل جائے گی،
مگر یاد رکھو، تمہاری تنقید اپنی جگہ اور خان صاحب کی مقبولیت اپنی جگہ بس یہ ثابت ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کی صبح بھی خان صاحب کے نام سے شروع ہوتی ہے اور رات بھی خان صاحب کے نام کی پوسٹو پر ختم 😎 🇵🇰
نوابشاہ کی دھرتی بھی آج کپتان کے ساتھ کھڑی نظر آئی۔ ❤️✌️
سہیل آفریدی کی قیادت اور جذبے کو سلام، عمران خان کے نظریے کے لیے اُن کی جدوجہد قابلِ تعریف ہے۔
پی ٹی آئی پائندہ باد، عمران خان زندہ باد، پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰✌️