ستائیس سال میں میرا کوئی ایک بیان ایسا دکھائیں جس میں میں ��ے کہا ہو کہ توڑ پھوڑ کرنی ہے ہمیشہ پرامن احتجاج کا کہا ہے، میں تو تین دن نظر بند تھا مجھے خبر ہی نہیں باہر کیا ہورہا ہے اور انہوں نے کیس میرے اوپر کیے ہوئے۔ عمران خان
#عمران_خان_تو_آئےگا
اس کے جیسی آنکھیں دوسری کہاں بنی ہیں❤️
ان ��نکھوں میں کھونے والے پھر نہ ملے...
اس کے جیسی آنکھیں دوسری کہاں بنی ہیں
ایک میں ہی نہیں اس کے پیار میں پاگل ہوا
اس کے دیوانوں کی پوری بستیاں بنی ہیں..🍁
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ لوگ...!!
کوئی منزل ہے__ ن�� رستہ ہے__نہ امید__نہ آس
وقت کے دھارے میں اس طرح سے بہتے ہوۓلوگ...!!
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ دکھ
کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوئے لوگ...!!
This is the mentality that doesn’t let #Pakistan grow , this is what they do when someone just gives an opinion or has a political preference . They get personal so people stop giving their opinion .
Senator ? Zuban jahilon wali.
#anwarmaqsood#mahirakhan