رسانکدر-Balochistan اپنے تمام فالوورز، ویوورز، قارئین اور سپورٹرز کا شکر گزار ہے جنہوں نے آزاد صحافت کے اس سفر کو تین برسوں میں بھرپور تعاون اور حوصلہ افزائی کیساتھ برقرار رکھا۔ یہ سفر جاری رہے گا۔ شکریہ
خبروں کی رسد کا آزاد در !
#رسانکدرBalochistan
تربت: لیویز فورس کے اہلکاروں کا پولیس فورس میں انضمام سے انکار ، تربت میں ریلی و احتجاج
مظاہرین اہلکاروں نے کہا کہ یہ انضمام غیر قانونی ہے، عدالت عالیہ حکومت کے احکامات کو رد کر چکی ہے اس کے باوجود حکومت فورس کو ضم کرنے پہ بضد ہے۔ انہوں نے نامنظور نامنظور کے نعرے بھی لگائے
جبری گمشد��یوں کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کے سامنے لیاری اور ماڑی پور سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد سرفراز، سیلان، شیراز اور ذاہد بلوچ کی فیملی کی جانب سے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔
https://t.co/h4DcdPYc45
تربت — مغوی اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کے اہلخانہ نے کیچ بار ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اور ان کی اخلاقی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
#رسانکدرBalochistan
https://t.co/vDC6qCZL0u
تربت: باڈر کے متاثرین معروف روحانی پیشوا واجہ شے عبدالکریم کے ہاں فریاد لیکر پہنچ گئے، ایرانی فریقین کو منانے کی گزارش کی۔ واجہ شے نے حامی بھر لی، جلد دوسرے فریقین سے ملاقات کرکے درمیانی راستے پر اتفاق پیدا کریں گے۔
#رسانکدرbalochistan
https://t.co/4pFszkhltd
تربت: ذیشان ظھیر بلوچ کے قتل کے خلاف بی وائی سی، کیچ کی کال پر تربت میں ریلی و احتجاجی مظاہرہ۔
یاد رہے، ذیشان ظھیر کو گزشتہ دنوں پنجگور سے مسلح افراد نے اغواء کیا تھا جنکی بعدازاں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی تھی۔
https://t.co/Z9fwBzq8Re
زچگی اور ماں و بچے کی صحت – اہم سروے | کیچ بلوچستان
کیچ، بلوچستان کی خواتین کے زچگی کے تجربات، ماں اور بچے کی صحت سے جُڑے چیلنجز، طبی سہولیات اور نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے بارے میں ایک اہم ��حقیقاتی سروے شروع کیا گیا ہے۔
https://t.co/cboM7T8Vfx
تربت: عدنان لیاقت جو تربت یونیورسٹی میں قانون کے طالب علم ہیں گزشتہ رات فورسز نے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں اغوا کر کے لاپتہ کر دیا۔ وہ ایک محنتی طالب علم تھا جو صرف اپنی تعلیم پر توجہ دیتا تھا۔ ہانی بلوچ کی پریس کانفرنس
https://t.co/69FvWZ0hcZ
Missiles flew, civilians died, & media danced for ratings. India & Pakistan waged a war of egos—until the U.S. gave them a shut up call. In the end, no one won—except the TRP charts.
#IndiaPakistanConflict#Pakistan#India#SindoorMission#BunyanUlMarsoos
https://t.co/vuzfQ6nj0q