یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آ��از ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
اپنےمعززچیف جسٹس سےپوچھناتھاکہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن،سانحہ ماڈل ٹاؤن،کوئٹہ میں دن دیہاڑےمجیداچکزئی کی گاڑی تلےآکر کُچلےجانےوالےپولیس والےسمیت کسی غریب کیلئےبھی کبھی آپکی کوئی عدالت چھٹی والےدن کھلی ہوئی ہو،رات کو عدالت لگی ہو یا جھٹ منگنی پٹ بیاہ والا انصاف دیا ہو ؟
سر کوئی ایک مثال ؟
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئ اے سے پہلا آرڈر یہ ہوا ہے کہ کل وکلاء کی ٹیم شہباز شریف کے مقدمے میں فرد جرم کیلئے پیش نہیں ہو گی ویلکم ٹو پرانا پاکستان
آج خان صاحب نے اپنے سامنے صرف ایک صفحہ رکھا تھا جس پر صرف تین لائینیں لکھی تھیں۔پوری تقریر خان کے دل کی باتیں تھیں۔ چند فٹ دور بیٹھ کر اپنے مادر وطن کے لیڈر کو تقریر کرتے دیکھنا اور اس کی آواز اور جذبات میں وطن عزیز کی محبت محسوس کرنا ایک منفرد تجربہ ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سلیم صافی نے کہا خط سچا ہوا تو صحافت چھوڑ دوں گا آج پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خط کو اصل قرار دے دیا...
اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں سلیم صافی کو بھیجیں صحافت چھوڑے وہ
Cars Sold by Hyundai Motors in 2021
India - 505,000
Pakistan - 8000
Yet @Hyundai_Global chose to needle India via its Pakistani Handle. Either they are very stupid and lack business sense or they have hired a very incompetent PR team which led to #BoycottHyundai disaster