🐄 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف لائیوسٹاک کارڈ
پنجاب کے لائیوسٹاک فارمرز کے لیے بلاسود قرضوں کی سہولت اور آسان رسائی کی ��انب اہم اقدام۔
✅ 23,285 درخواستیں منظور
✅ 1,31 بینک آف پنجاب برانچز سے کارڈ کا حصول
✅ 135,000 سے 540,000 روپے تک بلاسود قرضہ
✅ 25% نقد رقم نکلوانے کی سہولت
#لائیوسٹاک_کارڈ #کسان_کی_خوشحالی #پنجاب_کی_ترقی #دیہی_ترقی #فارمرز_کی_مدد #مویشی_پال_کسان #بلاسود_قرض #کسان_فلاح
🚨 FACT CHECK | PROPAGANDA vs REALITY
مریم نواز شریف کا حالیہ دورۂ لندن اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے تھا۔
🎓 نجی خاندانی تقریب
💰 اخراجات ذاتی طور پر برداشت کیے گئے
❌ پنجاب حکومت کے خزانے سے خرچ نہیں ہوا
ذاتی سفر کو سرکاری خرچ قرار دینا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہے۔
#FactCheck #PropagandaVsReality #MaryamNawaz #Misinformation
🔥 افواہوں کا پردہ چاک، حقیقت سامنے آگئی! مریم نواز کے دورۂ لندن کے اخراجات پر جاری بحث میں عظمیٰ بخاری کا دوٹوک اور واضح مؤقف سامنے آگیا! 📷 ان کے مطابق طیارے کے تمام اخراجات ذاتی طور پر ادا کیے گئے اور سرکاری خزانے پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔ #StopFakeNews#FactCheck#FakeNews #TruthMatters #VerifyBeforeShare #SocialMediaAwareness #FactCheck #Punjab #MaryamNawaz #PMLN #PunjabGovernment #GovernmentTransparency #RealityCheck #FactsMatter #PoliticalFactCheck
بریکنگ نیوز
جو لوگ کہہ رہے تھے کہ مریم نواز برطانیہ دورے کے اخراجات جو انہوں نے خود دیے ہیں اُن کی رسیدیں مہیا کریں،تو میں خبر دے رہا ہوں کہ پیسے ادا ہوچکے ہیں رسیدیں ویک اینڈ کے بعد مل جائیں گی،کیوں کہ پرائیویٹ طیاروں کے چالان وغیرہ اور رسیدیں وغیرہ ویک اینڈ کے بعد ملتی ہیں،تو جو دیکھنا چاہتے ہیں انہیں رسیدیں مل جائیں گی #StopFakeNews
#PropagandaVsReality
#Misinformation
#Disinformation
#MaryamNawaz