@MujtabaHusnain@m_u_f11 @tayyabaraja_ میں جانتا ہوں ایسا ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ میری ماں بہن گشتی نہیں جو گھر سے نکل کر فوجی تنصیبات پر حملے کریں ۔ جیسے کام ویسا انجام
@tayyabaraja_ آپ سب کون سا باغ میں پھول توڑنے گئی تھیں ۔ آپ لوگوں نے سرکاری املاک پر حملے کرکے جلاؤ گھیراؤ کیا تھا اور کیا آپ کو گلدستے پیش کیے جاتے جبکہ عظمیٰ بخاری کے ساتھ صرف اسلئے ہوا کیونکہ وہ آپ کی مخالف جماعت سے تعلّق رکھتی ہے لیکن آپ نے منافقت دکھا کر اس عمل کی خاموش تائید کی