تمام فرقہ پرست ناراض، ہزار نقاد مگر مولانا اسحاق مدنی کا سورج نصف النہار پہ چمک رہا ہے۔ ��داقت کا متلاشی ایک دیہاتی نوجوان جسے پاکیزگی نے تاج پہنایا اور امر کردیا ۔ حب جاہ اور دھن دولت سے بے نیاز۔ قناعت پسند, ریاضت کیش ، صلہ و ستائش سے بے نیاز۔ صدیوں سے تنگ نظر مقلد اور شخصیت پرستی علما کے پیھلائے مغالطے جس نے دور کر دیئے۔ مرعوبیت سے مبرا، تعصبات سے پاک۔ شیعہ، سنی، وہابی نہ بریلوی ۔ ہمدرد، سچ کی طرح سادہ،با دوستاں تلطف با دشمناں مدارا۔ اہل بیت اوراصحاب رسول کا ثنا خواں محقق، اتحاد بین المسلمین کا داعی ۔اقبال کے بعد پہلا آدمی جس نے سطحیت کے مارے مولویوں کےفریب کا پردہ چاک کیا۔ آج بھی بعض کٹھ ملا اسے کے خلاف نبرد آزما ہیں۔گویا دینی آفاق کا اسد اللہ خاں غالب۔ہر گزرتے دن کے ساتھ جس کا نام اور جس کی قندیل روشن تر ہوتی جاتی ہے۔ فیصل آباد کے ایک گاؤں کی خاک اوڑھ کر سویا ہوا آدمی، جہلا کی جسارتوں اور بے سمت مسافتوں پہ مسکراتا ہے۔ موت مٹی کےپیکر کو آتی ہے۔خلوص ، وفا اور سچائی کو نہیں۔
کشتگانِ خنجرِ تسلیم را
ہر زماں از غیب جان دیگر است
تاریخ کا ایسا واقعہ جو دل چیرتا ہے۔
حضرت ابوذر غفاری نے حضرت بلال سے کہا "اے کالی ماں کے بیٹے تو بھی مجھے ٹوکتا ہے"
یہ بات بلال کا سینہ چیر گئی اور یہ بات سن کر حضرت بلال رونے لگے ..
اور کہا "میں یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتاؤں گا"
اور پھر رحمۃ للعالمین نے جب یہ سنا تو آپکے چہرہ انور کا رنگ بدل گیا اور فرمایا
"اے ابوذر تو نے بلال کو ماں کے رنگ کا طعنہ دے کر اسکی تحقیر کی ہے تیرے اندر ابھی تک جاہلیت موجود ہے"
آپ (ص) کی زبان مبارک سے یہ سن کر ابوذر کی ہچکی بندھ گئی اور عرض کیا "یارسول اللہ میرے لیے بخشش کی دعا کیجیے" اور پھر روتے ہوئے بلال کے گھر کی جانب دوڑ لگادی
بلال کے پاس پہنچ کر اپنا چہرہ زمین پر رکھ دیا اور روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے
"اللہ کی قسم میں اپنا چہرہ اس وقت تک زمین سے نہیں اٹھاؤں گا جب تک بلال کا پاؤں اس چہرے پر نہیں پڑتا
اے بلال آپ عزت والے ہیں اور ابوذر ذلیل ہے"
اور پھر بلال نے پاس آکر ابوذر کا چہرہ چوم لیا اور کہا میں ایسے چہرے پر پاؤں نہیں رکھ سکتا جو رب کریم کے سامنے جھکتا ہو اور پھر دونوں بغل گیر ہو کر دیر تک روتے رہے ۔
کبھی غور کیا آج ہماری کیا کیفیت ہے؟
ھم کتنی دفعہ دوسروں کی تذلیل کرتے ہیں ؟
کبھی فرقہ و سیاسی گروہ کی بنیاد پر ، کبھی رنگ ونسل کی بنیاد پر ، کبھی برادری اور قومیت کی بنیاد پر کبھی علاقائی بنیاد پر کبھی مالی حالت کی بنیاد پر کبھی علم کی بنیاد پر اور کبھی عمل کی بنیاد پر کہ جیسے ہم نے ہی تقویٰ کا سرٹیفکیٹ لے رکھا ہے
اور پھر زندگی میں کم ہی وقت ملتا ہے کہ ہم اس پر معذرت کریں اور اعتراف کریں کہ ہم نے زیادتی کی تھی
اللہ پاک ہم سب کو اپنے اندر کی "میں" ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین،
⛔️The Indian Betrayal ‼️
⛔️ India invited Iran to participate In MILAN 2026, Iran honored this invitation and sent 200 sailors.
⛔️They were still there when the war broke out between Iran and US/Israel
⛔️It was returning from India with over 200 sailors on board when India tipped the United States that Iran was in their backyard, moment later the U.S navy arrived and sank it with several torpedos in the Indian Ocean.
⛔️More than 80 sailors have been confirmed dead with over 120 still Unaccounted for.
⛔️This is a dirty low level betrayal of the highest order😡😡.
President of Spain Pedro Sanchez:
"Spain doesn't have resources like Oil reserves or Nuclear bombs but that doesn't mean we will not fight against imperialist Israel and try to stop them"
Some wars are fought to be on the right side of History!!
Man with a spine !!
Israel’s prime minister, Bibi, said that Iran burning a statue of Baal was an act of war. Don’t really see how unless Israel’s god is actually a demon…
Prof. Jiang Xueqin: "If you look at the Epstein files it's clear that we are run by secret societies."
"It's clear that the world is run by these individuals who have a lot of power."
"You can call them Illuminati. And the Illuminati are composed of three major groups:
You have the Jesuits who control the Vatican. You have the Sabbatean Frankists who control the modern Israel today. You have the Freemasons which control the national security apparatus of the United States. And they believe that Israel and this war in the Middle East is key to the end times in creating heaven on Earth."
"So it's almost like a script that they're following even though it doesn't make any sense."
Heaven on Earth doesn't come cheap. And we're the ones paying the price.
Speaking of Khamenei's death, I have a question.
What is the name of the religious leader who was last killed by Jews in collaboration with the No.1 World Empire at that time?