مولانا ڈیزل دوسروں کو احتساب کےلیکچر دینے سےپہلے اپنا حساب دیں! رشتہ داروں کو سرکاری عہدوں سےنوازنے کے الزامات، نیب کے26سوالات اور ٹیکس پر خاموشی کیوں؟دوسروں سےحساب مانگنے والے مولانا خود جواب دینے سےکیوں کتراتے ہیں؟ سرکاری خزانہ خاندانی جاگیر نہیں، پہلے اپنا دامن صاف کرکےدکھائیں
.مولانا صاحب دوسروں سے سوالات کرنے سے پہلے اپنے اثاثوں، ٹیکس ادائیگی اور نیب کے مبینہ 26 سوالات کا جواب بھی دے دیں۔ رشتہ داروں کی سرکاری عہدوں پر تقرریوں کے الزامات پر بھی وضاحت ضروری ہے۔ آخر جواب دہی سب کے لیے یکساں کیوں نہیں؟
دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کو پہلے اپنے صفوں میں جھانکنا چاہیے۔ قیادت خاموشی چھوڑے، ویڈیو کی فرانزک تصدیق اور الزامات کی شفاف تحقیقات کرائے۔ نصیحت نہیں، عملی کردار دکھائیں!
دین کا لبادہ اوڑھ کر عوامی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں کا وقتِ حساب آچکا ہے۔ اسعد محمود کے دور کے ٹھیکوں کی تفصیلات کئی پردے اٹھا رہی ہیں۔ فرنٹ مین، مبینہ مالی مفادات اور ��رکاری فنڈز کا مکمل حساب لیا جائے۔ مذہب کی آڑ احتساب سے بچنے کا لائسنس نہیں!
مدارس دین کی امانت ہیں،کسی مولانا کی خاندانی وراثت نہیں! 145 کنال اراضی اور جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول پر اٹھنے والے الزامات معمولی نہیں۔مولانا فضل الرحمان اور اسعد محمود کو ہر معاملے کا قانونی جواب دینا ہوگا۔ دوسروں کو دین کا درس دینے سے پہلے اپنے معاملات کا حساب دیں،
مولانا فضلو حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹنےسےپہلےاپنےمبینہ روابط کا حساب دو۔ٹی ٹی اے کمانڈر سےرابطے،چندے اور بند اکاؤنٹس کےالزامات سنگین ہیں۔مذہب کی آڑ میں چھپنا بندکرو،قوم کو تقریریں نہیں،سچائی اور دستاویزی جواب چاہیے۔ احتساب سے فرار ممکن نہیں
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا#شرابی_اسد_محمود
🚨🚨مولانا فضل الرحمٰن کے نزدیک بچوں کی تربیت کا یہی معیار ہے؟ قلم اور کتاب کے بجائے معصوم طلبہ کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھما کر کون سا دینی پیغام دیا جا رہا ہے؟ یہ تعلیم دینی ہے یا انتشاری۔۔۔۔
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا#شرابی_اسد_محمود
افغانستان میں ٹی ٹی اے کمانڈر سے مبینہ رابطے، چندے کی رقوم ��ور منجمد بینک اکاؤنٹ کا معاملہ کئی سوالات اٹھا رہا ہے۔ شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کرکے مالی ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے۔ آخر حقیقت کیا ہے؟
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
#شرابی_اسد_محمود
وردی صرف لباس نہیں، ایک عہد ہے! 🇵🇰
یہ وہ محافظ ہیں جو وطن کی سلامتی اور قوم کے روشن مستقبل کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔
پاکستان آرمی زندہ باد! ❤️
#PakistanArmy#پاکستان_زندہ_باد
ریاست کو کھلے عام تڑیاں لگائی جا رہی ہیں! سردار امان کی جانب سے ملا ہیبت اللہ سے رابطوں، افغانستان سے طاقت ملنے اور مسلح پوزیشن میں ہونے کے دعوے انتہائی تشویشناک ہیں۔یہ محض بیان نہیں، ریاستی امن و سلامتی کےلیے کھلا چیلنج ہے۔ اب ایسے دعوؤں کا سنجیدہ نوٹس لینا ضروری ہے!
پاکستان کی فورسز کو ناکام بنانےکےلیے افغانستان،بھارت سےمدد لینےکا انکشاف:
اب کسی کےچہرے پر کوئی نقاب باقی نہیں رہا۔ملک دشمنوں کےساتھ کھڑے ہونےکی بات کرنےوالوں کا اصل ایجنڈا بےنقاب ہوچکاہے۔یہ سیاسی اختلاف نہیں،کھلی ریاست دشمنی ہے۔تمام ملک دشمن عناصر کا حقیقی چہرہ قوم کےسامنےآگیا
این ٹی ایس کے بغیر بھرتیاں میرٹ کے دعوؤں پر سوالیہ نشان ہیں۔ عوامی عہدے ذاتی صوابدید نہیں، قانون کے تابع ہوتے ہیں۔ اسعد محمود کو قوم کے سامنے جواب دینا ہوگا کہ بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کہاں گیا؟
سرکاری نوکریاں نوجوانوں کا حق ہیں، کسی کی کمائی کا ذریعہ نہیں! پانچ ہزار بھرتیوں اور کروڑوں روپے کی مبینہ وصولیوں کا معاملہ معمولی نہیں۔ اسد محمود سمیت متعلقہ ذمہ داروں سے جواب طلب کیا جائے اور مکمل تحقیقات کے ذریعے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔
فضل الرحمٰن اور فضل جمیل کے مالیاتی معاملات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔ بیرونِ ملک دولت، فارن کرنسی اور فرنٹ مین کے الزامات کا حساب دینا ہوگا۔ سیاست کی آڑ میں مالی معاملات چھپانے کا دور ختم ہونا چاہیے!
18کروڑ دو،جمیعت کی سوشل میڈیا ٹیم حاضر! نظریات نہیں،یہاں تو بیانیے بھی قیمت لگاکر بنتے ہیں۔مذہب،اصول اور کارکنوں کےجذبات بھی اب پیسوں کے کھیل کا حصہ بن گئے؟ ایسی سیاست نہیں، یہ مفادات کی منڈی ہےجہاں نظریات بھی قیمت لگاکر بیچےجاتےہیں!
#امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ#حرام_خور_فضلو
شہداء کے بچوں کےلیےکیڈٹ کالج بن رہاہے، ادھر شہداء کےخاندانوں کی1200 کنال زمین پر قبضے کے الزامات ہیں! ڈی آئی خان کا اسپیشل آڈٹ اور نیب کے26سوالات، مولانا صاحب آخر جواب دہی سےکب تک بچیں گے؟مذہب کا لبادہ اوڑھنےسے احتساب ختم نہیں ہوتا!
#امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ#حرام_خور_فضلو