پشتون قومی جرگہ میں، اس نے سوال کیا، "میرے ہاتھ ��ہاں ہیں؟" اپنی کہانی سناتے ہوئے اس بچی نے کہا، "میں اسکول سے واپس آ رہی تھی جب میں نے سڑک پر ایک کھلونے جیسی چیز دیکھی۔ میں نے اسے اٹھا لیا، اور وہ پھٹ گیا۔ جب مجھے اسپتال میں ہوش آیا، تو میرے دونوں ہاتھ غائب تھے۔"
یہ بارودی سرنگیں پاکستان فوج نے پشتون علاقوں میں بچھائی ہیں اور فوج اس بات کا اعتراف بھی کرتی ہے کہ یہ سرنگیں ان ہی کی طرف سے نصب کی گئی ہیں۔
#PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #11Oct_Unity_Day #جرګه_دپښتنو_دود
👈11۔ڈیٹا کے مطابق پشتون کے36 بازار کو گرا دئیے گئے ہیں جسمیں 11 بازاروں کے بلکل نام و نشان ختم ہے
👈12۔ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے
👈13۔ڈیٹا کے مطابق 22 ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیئے ہیں جسکا جرم ابھی تک معلوم نہیں
👈14۔ڈیٹا کے مطابق اب تک 2 لاکھ 17 ہزار پشتونو کا شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں
👈15۔ ڈیٹا کے مطابق اب تک 23 لاکھ پشتون ڈالری جنگ میں زخمی ہوئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
ایلیکشن معطل کرنا: چلو پشتون کو مارتے ہیں
عمران خان کا دھرنا ختم کرنا ھے : چلو پشتون کو مارتے ہیں
حالات کو کشیدہ بنانے ہیں: چلو پشتون کو مارتے ہیں
وسائل پر قبضہ کرنا ھے: چلو پشتون کو مارتے ہیں
امریکہ سے ڈالرز لینے ہیں: چلو پشتون کو مارتے ہیں
#whyOnlyUs#RehanZeb
اگر منظور پشتین یا پی ٹی ایم پنجابیوں کا ہوتا تو آج فضل الرحمان سے لیکر سارے پشتون سیاستدان انکے حق میں بول لیتے اور اختجاجی مظاہرے کرلیتے لیکن نہیں منظور اور PTM پشتونوں کا ہیں !!
#FreeManzoorPashteen#ReleaseManzoorPashteen
PM Kakar, Pashtun mothers whose family members have been abducted, they don’t look toward your appointed government. Instead, they place their hope in @MahrangBaloch_ for amplifying their voices.
How could you insult suffering of these mothers?
#MarchAgainstBalochGenocide
Video: December 31, 2023
ایک طرف چمن میں پچھلے ڈھائی مہینوں سے پشتون اپنے معاشی قتل کے خلاف طویل دھرنا دئے بیٹھے ہیں اور دوسری جانب بلوچ ایک لمبے لانگ مارچ کے بعد اسلام آباد میں ما ورائے عدالت قتل وغارت اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا دینے پر مجبور ہیں۔ دونوں دھرنوں کےمتعلق ��کمرانوں کا رویہ نہایت غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ ہے۔ لیکن اس سے بڑا المیہ یہ ہے کہ دونوں مظلوم قوموں کے انتہائی اہم مسائل بڑی سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے پر بھی نہیں ہیں۔ ایسی سیاست اور سیاسی نظام کا کیا فائدہ ��و مجبور و مظلوم شہریوں کے حقوق کے بجائے ملٹری اور سول اشرافیہ کے مفادات کے محافظ ہوں۔
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
#ChamanSitIn
#BalochLongMarch2Islamabad
ہم انتہائی افسوس سے کہہ رہے ہیں
کہ نہ تقی عثمانی، نہ مولانا فضل الرحمن , سراج الحق اور نہ نورالحق قادری اور اس کے تمام جماعتیں اور علماء کو فلسطین کشمیر برما کے بچے نظر آتے ہیں انکو اپنے بازوں میں بلوچ پختون عورتوں کی پٹھی ہوئی چادریں کیوں نظر نہیں آتی
#BalochLongMarch2Islamabad
اسلام آباد اوربلوچوں کا رشتہ پہلے ہی سے کافی پتلا تھا کل رات اسلام آباد میں پرامن خواتین/بچوں پر وحشیانہ تشدد اس رشتے کے لیے ایک اورخطرناک جھٹکا ہے ریاست ٹینکوں اورجہازوں سے نہیں بلکہ آئینی معاہدے کی پاسداری سے قائم رہ سکتی ہے ، پاکستانی آئین محض کاغذ کا ٹکڑا ہے
#BalochGenocide
Dear world!
It is a mass movement against state barbarism and Baloch genocide. 1000’s of people are on d streets. This movement is not limited to one town or district, but d people more than a 1000’s km from Turbat to Taunsa are part of it. But unfortunately, you have kept quiet.
بلوچ کا تربت میں جاری دھرنے میں شرکت کے لیے منظور پشتین چمن سے روانہ ہوا
مظلوم پشتون قوم و بلوچوں کا اتفاق اور اپنا غم درد ایک دوسرے سے شریک کرنا اس ظالم ریاست سے برداشت نہ ہو سکا اور چمن سے نکلنے کی حدود میں ریاستی دہشت گرد فورس نے منظور
کی گاڑی پر فائرنگ کی
#StateFiringOnPTM