کھیل کی معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں اور ہمیں فالو کریں اپ کو بروقت کھیل کی معلومات فراہم کی جائے گی امید ہے اپ کو ہماری پوسٹ سے بہترین معلومات موصول ہوگی
Ressect 👏❤️
میکسویل نے اج دل جیت لیا ناممکن میچ کو جیتوا دیا اتنا انجری کے باوجود بھی 201 رنز کا ایک بڑا اور شاندار اننگز کھیلی افغانستان کے بولرز پر تباہی مچا دی۔🥰❤️👏🥵
کاش اس طرح ایک میکسویل پاکستان ٹیم میں بھی ہوتا۔🇵🇰😔💯
#cwc23_#worldcup2023cricket#AUSvAFG
Ibrahim Zadran's magnificent innings, combined with a powerful cameo from Rashid Khan, power Afghanistan to their highest-ever total in ODI World Cups.
Australia requires 292 to secure a spot in the Semifinals.
#AFGvAUS#Cricket#WC23
بی سی سی آئی اور آئی سی سی کے زیادہ دباؤ کی وجہ سے محمد رضوان کو پی سی بی حکام کی جانب سے غزہ کے لیے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا تھا لیکن اس شخص نے خود ہی فوراً انکا�� کر دیا۔
#MuhammadRizwan
#Cricket #WC2023 #pcb #greenteam #BabarAzam��
*_'میں نے ڈی آر ایس سے امپائر کی کال کو ختم کرنے کے بارے میں آئی سی سی کو میل کیا اور صرف یہ دکھائیں کہ کیا گیند غائب ہے یا اسٹمپ سے ٹکرا رہی ہے، لیکن انہوں نے مجھے کبھی جواب نہیں دیا' - باسط علی 👀 #INDvsSA#PAKvsNZ#Cricket#WC2023#PAKvsENG#PakistanCricket#sport
جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو انڈیا ٹیم میں پاکستانی ٹیم کا خوف تھا۔ ہمارا ان پر اتنا غلبہ تھا کہ وہ ڈر کے مارے کھیلنے سے انکار کردیتے تھے اور یکطرفہ میچوں میں انہیں شکست دیتے تھے' - عبدالرزاق 🔥🔥
#Cricket
ثقلین مشتاق نے مداحوں سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی - "ہمیں قدرت کے نظام کے لیے دعا کرنی چاہیے۔ کم از کم ایک لاکھ پاکستانی شائقین روزہ رکھیں اور پاکستان کے لیے نوافل ادا کریں کیونکہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے ہماری خوشی پاکستان کی جیت میں ہے۔"
چلو لنکا والوں اب جو ہونا تھا ہوگیا!!!لیکن 9 نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف لازمی جیت جانا کیونکہ ایک تو پاکستان کا فاٸدہ ہوگا اور اگر آپ لوگوں نے چٸمپن ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفاٸی کرنا ہے تو پھر بھی آپکو یہ میچ جیتنا لازمی ہوگا۔۔۔۔!!!!
#worldcup2023#cricket#WC2023
محمد عامر سے ��وال ہوا کہ ویرات کوہلی جب سینچری کرتے ہیں تو آپ سب سے پہلے ٹویٹ کرتے ہیں بابر کے لیے کیوں نہیں کرتے؟؟؟
اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ جس دن بابر اعظم میچ وننگ اننگز کھیلے گا اس دن سب سے پہلے بابر اعظم کی تعریف کی ٹویٹ میں کرونگا...
#worldcup2023 #cricket
ثقلین مشتاق:
"ہمیں قدرت کا نظام کے لیے دعا کرنی چاہیے، کم از کم ایک لاکھ پاکستانی شائقین روزہ رکھیں اور پاکستان کے لیے نوافل ادا کریں کیونکہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے ہماری خوشی پاکستان کی جیت میں ہے۔
#Cricket
سرفراز احمد آج کراچی کے لیے نہیں کھیل رہے کیونکہ ان کی طبیعت خراب ہے لیکن وہ اب بھی 12ویں کھلاڑی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اور اپنے کھلاڑیوں سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ احترام سرفراز احمد ❤️
#Cricket
چار سال سے قومی ٹیم سے باہر ہونے کے باوجود اس فٹنس لیول کو برقرار رکھنے پر احمد شہزاد کی تعریف، شاہد آفریدی نے ان کے بارے میں ب��ی کچھ ذکر کیا 🔥 احمد شہزاد ایک اچھے اور باصلاحیت بیٹسمین ہیں
#PakistanCup