@Muhamma58253464 آپ لوگوں سے پوچھ رہے ہیں کیا آپ کو قرآن پاک پڑھنا آتا ہے
قرآن پاک کی سورۃ الفاطر کی آیت نمبر 41 ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھ لیجئے رہنمائی حاصل ہو جائے گی
قرآن پاک علماء سے سیکھا جاتا ہے عوام سے نہیں
عوام کے جو عقل میں آئے گا اپنی اٹکل سے جواب دیں گے
@AbuHenTumhare @RizviJutt1 @MAGKHR @Atif__Noori @M_KHR3 اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے
جن کو کسی چیز کا علم نہیں ہوتا ان کو اٹھا کے شہید قرار دے دیتے ہیں ولی قرار دیتے ہیں مگر وہ دیوبندی تھا اور دیوبندی ہے
شہید نہیں ہے اور نہیں ہو سکتا ہے اہل سنت کے نزدیک