بہت دکھ ہوتا ہے ی��ر ادھر ہم لوگ ان کو سپور�� کر کر کے تھک گئے ہیں اور ان کو تھوڑی سی شرم نہیں آتی آج یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ ہم ورلڈ کپ میں زمبابوے سے ہاریں گے، قسم سے دل ٹوٹ گیا ہے آج💔
🚨We Stand With You🚨
جیتنا چاہیے تھا، جیت رہے تھے، جیتنے والے تھے، پر نہیں جیتے، یہ وہ لڑکے تھے جو جیتوا رہے تھے، یہ وہ لڑکے تھے نہیں جیتا سکے، کوئی بات نہیں، خیر ہوگی لڑکوں اٹھو اور اگلے میچوں کی تیاری کرو، پاکستان زندہ آباد🇵🇰💚
#T20worldcup22

ہار جیت تو قسمت کی بات ہے جب جیت پہ ��یم کو شاباش د سکتے ہیں آپ
لوگ تو ہار پہ انکی کوشش پہ بھی شاباش دے انسان جان بوجھ کے نہیں ہارتا, پاکستان آخری گیند تک لڑا ہے بس کچھ امپائر کے غلط فیصلوں نے یہ سب کیا اور دوسری بات نواز کا آخر میں اوور آنا ہی نہیں چاہیے تھا خیر جو ہوا سو 🙌🇵🇰❤
نواب زادہ شاہ زین بگٹی نے کہا جس طرح مسجد نبوی کی بیحرمتی کیا گیا وہ ناقابل برداشت عمل ہے اور نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے جس جوان مردی کے ساتھ ایک عورت کی عزت کی حفاظت کی آج نواب اکبر خان بگ��ی یاد تازہ کردی