صديقتي طلعت قرض لاخوها عشان
يتزوج ، وزوجها زعل وقاطعها اسبوع مرت السنين واحتاجت زراعة كلى
اول واحد وقف معاها اخوها وتبرع لها بكليته اخوها بدون مايفكر
والله انه نعم السند ونعم الاخ
لڑکی ہونا ہمارے لیے گناہ ہے کراچی کی جیل میں جانے سے پہلے لندن کی ازادی کی چاۓ پی لوں
یہ کہنا ہے پاکستان کی شوبز اداکارہ حنا الطاف جن پر کافی تنقید ہورہی ہے ۔۔
ویسے بات انہوں نے اپنے لیے سچ کہی ہے یہاں پاکستان میں جو ازادی ہے وہ تو تب ہی ملے گی جب اس ملک میں مغرب کی ازادی ہو گئی ۔
لگتا ہے میڈیم کافی عرصہ سے جیل نہی ای ورنہ وہ یہ نہ کہتی اب تو پاکستان میں ہر طرح کی ازادی ہے ۔ فیشن انڈسٹری سے لیکر ڈرامہ انڈسٹری تک سب ازاد ہیں ۔۔
عوام کی بات تو کریں تو وہ ان سے دو ہاتھ اگے جارہی ہے ۔ اپ لوگوں کیلے تو شروع سے ازادی تھی جیسا لباس پہنیں جس کے ساتھ تعلق بنائیں جب چاہیں بریک اپ کر دیں ۔۔ لیٹ نائیٹ پارٹیز تک چلتی ہیں اپکی ۔۔
پچھلے دنوں اپکی کولیگ برف کھا کر ٹن پڑی تھی اک اور اپکی کولیگ فل ٹن ہو کر گاڑی پر بیٹھ کر مستیاں کر رہی تھی ۔۔
اپ تو ہمیشہ سے ازاد تھے پھر کونسی قید کی بات کر رہی ہیں ؟ اگر یہ ملک اتنا قید خانہ لگتا ہے تو یہاں کیوں اتی ہیں کیونکہ اس ملک کی عوام نے اپکو سٹار بنایا ہے اپ کو پیسہ پاکستان سے ملتا ہے ۔۔
نیچے ویڈیو میں اپ اکیلی پھر رہی ہیں پاکستان میں سینکڑوں فین اپکو گھیر لیتے ہیں ۔جس ملک سے محبت ملی پہچان ملی اسے ہی قید خانہ بنا دیا ہے ۔۔ واہ کیا انصاف کیا ہے ؟
ودي على شوفتك لو انها من بعيد
الشوفه اللي تسابقني عليها خطايّ
احب نظراتك اللي رحت منها فقيد
اللي تخفف من احزاني وتقطع ضمايّ
سرقتني،مثل ما تسرق بيوت القصيد
تجيبها من زعل واجيبها من رضايّ
وانا على غيبتك ماعاد عندي جديد
واليا ذكرتك تضيق ارضي وتصغر سماي .
في نيجيريا، تقوم وتجلس العروسة 9 مرات على حجر والد زوجها الجديد أو العريس كبادرة رمزية لاندماجها في عائلة العريس.
وتكرر العروسة هذه الطقوس 9 مرات إلى 11 مرة للدلالة على انتقالها رسميا من بيت أهلها إلى بيت زوجها وإتمام الزواج، ويرمز عناق العريس الحار في ختام هذه الطقوس إلى قبوله بها.....