27 نومبر | یومِ عزتِ قرآن
یومِ عزتِ قرآن کے موقع پر تحریک لبیک پاکستان کراچی کی جانب سے صدائے احتجاج بلند کی گئی۔
اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ قرآنِ پاک کے متاثرہ نسخہ جات کو جلد از جلد غسل دے کر تطہیر کا اہتمام کیا جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
27 نومبر | یومِ عزتِ قرآن
یومِ عزتِ قرآن کے موقع پر TLP کراچی کی جانب سے میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں صدائے احتجاج بلند کی گئی۔
اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ قرآنِ پاک کے متاثرہ نسخہ جات کو جلد از جلد غسل دے کر تطہیر کا اہتمام کیا جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
27 نومبر | یومِ عزتِ قرآن
یومِ عزتِ قرآن کے موقع پر سرگودھا کے نوجوانوں کی جانب سے صدائے احتجاج بلند کی گئی۔
اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ قرآنِ پاک کے متاثرہ نسخہ جات کو جلد از جلد غسل دے کر تطہیر کا اہتمام کیا جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
27 نومبر یومِ حرمتِ قرآن
ماضی میں بھی ہم قرآن کی حفاظت و تقدس کی خاطر میدان میں نکلے تھے، لیکن اُس وقت دیارِ غیر میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی تھی۔
صد افسوس کے اب ملک خداداد پاکستان میں بھی قرآن کی حرمت کے لیے احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔