عمران خان نے مجھے اپنی ہر ملاقات میں کہا کہ طالبان سے لڑائی نہیں مذاکرات ہونے چاہیں پر آج اپنے لوگ جو اپنے آئینی حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں ان پر ریاستی تشدد تشویش ناک ہے ۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ#TLPDharna
کیسی حکومت ہے جو مذاکرات سے انکاری
عدالتی احکامات ماننے سے انکاری
مگر پراُمن احتجاج کرنے والوں پر شیلنگ اور تشدد حق سمجھتی ہے ۔
بیرونی طاقتوں کے ایماء پر خواہ مخواہ اپنے بچوں پر ظلم بند کریں ۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ#TLPDharna