ہماری ہر دل عزیز لیڈیر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ،بی بی وڈیری صاحبہ حمزہ شہباز شریف ہمارے محترم MNA رانا مبشر اقبال ، اور میاں عمران جاوید MPA کے بے حد مشکور ہیں قائدین نے ہم پر اعتماد کیا اور پاکستان مسلم لیگ ن PP170 سے سوشل میڈیا کا صدر عثمان یوسف ، جنرل سیکرٹری وحید ادریس ،
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھ��ا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اد��روں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
روٹی کپڑا اور مکان ہمارے رب نے دینا ہے ، تم نے کیا دیا سندھ کی عوام کو؟
سندھ کی عوام ہاتھ باندھ کر نوازشریف کو کہ رہے ہیں اپنی بیٹی کو ایک سال کے لیے سندھ کا وزیراعلی بنا دو
روٹی کپڑا اور مکان ہمارے رب نے دینا ہے ، تم نے کیا دیا سندھ کی عوام کو؟
سندھ کی عوام ہاتھ باندھ کر نوازشریف کو کہ رہے ہیں اپنی بیٹی کو ایک سال کے لیے سن��ھ کا وزیراعلی بنا دو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕🌼
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخيرᅠ#خاتم_النبیین_محمدﷺ