اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
@ARYSabirShakir دل نہیں مان رہا، ایک دہائی کا ساتھ ایسے اچانک کیسے چھوٹ سکتا ہے؟ مانا کہ حالات سازگار نہیں لیکن اتنا بڑا فیصلہ کرنا پڑیگا اس کی امید ہرگز نہیں تھی! آپ نے مجھ ناچیز پر جو شفقت فرمائی ساری زندگی نہیں بھول سکتا! اللہ آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے،اچھا وقت پھر لوٹ آئے، آمین! 😔🤲🏼😥
سابق وزیر اطلاعات و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اپنے خفیہ مقام سے نکل کر مری روڈ پر پڑی رکاوٹوں کو پار کر کے اس کا جائزہ لینے جاتے ہوئے۔۔!!!!!!!!!!!!
عمران خان گرفتاری کے ڈر سے پشاور چھپا بیٹھا ہے۔ بیگم صفدر اعوان
جی ہاں نواز شریف تو سیاچن میں اگلے مورچوں میں فوجی جوانوں کے ساتھ مصروف عمل ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#حقیقی_آزادی_کی_جنگ
امریکا کو یہ بات سخت ناپسند تھی کہ خان جہاں بھی جاتا تھا اسلام کی بات کرتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ خان کے خلاف اسکرپٹ میں مذہبی کارڈ اور کردارکشی سب سے عیاں ہے۔ مدینہ میں پہلے اپنے خلاف نعرے لگوائے، اور تحریک انصاف پر الزام لگا کر توہین مذہب کا پرچہ کروا دیا۔ یہ کھیل بھی فلاپ ہوگا۔
جو شیخ رشید کی ویگ اتار کر لائے گا اسے50 ہزار روپے نقد گفٹ دیا جائے گا
حنیف عباسی
یہ وہی شخص ہے نا جو اپوزیشن میں رہتےکبھی نظر بھی نہیں آیا تھا؟
اب بھیک میں ملی حکومت ملتےہی بل سے باہر نکل آئے ؟
اگر اب کوئی ان سب کی ماوں ، بہنوں کے سر سے چادر اتارنے پر دو لاکھ انعام رکھ دے تو؟
After this reaffirmation of US regime change conspiracy that was evident from the cipher message sent by our Envoy in Washington conveying State Dept Lu's threat, it is surely duty of CJP to form Commission to hold public hearings on who all were involved here in this conspiracy.
a PM who will be obedient to US demands;who will not sign agreements with Russia & who will downgrade our strategic r'ship with China. If a PM asserts Pak's sovereignty & an indep foreign policy he will be removed & a subservient, crooked PM like Shahbaz Sharif will be brought in
If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war;
Former PTI Minister Shireen Mazari tweeted this clip from Fox News and claimed this was proof that Imran Khan’s government was ousted by the US Government - soon after hundreds of PTI supporters’ account began making the same claim
فیصل آباد کے بعد اٹک میں @ImranKhanPTI اور قیادت پر ایف آئی آر۔۔۔:
دبا سکو تو صدا دبا دو بجھا سکو تو دیا بجھا دو
صدا دبے گی تو حشر ہو گا دیا بجھے گا تو سحر ہو گی
اور اب دم دما دم مست قلندر ہوگا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
US National security and Defense analyst Dr Rebecca Grant says “US had a role to play in ousting Imran Khan through vote of no confidence”
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں بحثیت وزیر اعظم پہلا خطاب جس میں وہاں موجود اسلامی سربراہان سے کہا کہ مغرب میں ہمارے پیغمبر اسلام کے شان میں گستاخی کے واقعات پر اپ لوگوں کا ردعمل وہی نہیں رہا جو او آئی سی کا ہونا چاہئے تھا۔ حضور ﷺ سے ہمارے دلوں میں عشق ہے