اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصَّابِرِینَ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (القرآن)
بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ ۔ (القرآن )
Indeed Allah Is With The Patient.
(Al_Qur'an.)
ہر سانس اسی کے حکم سے اندر جاتی ہے اور اسی ذات کے حکم سے ہی باہر نکلتی ہے یااللہ ہر سانس کے بدلے ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں ہر سانس کے بدلے تو ہمارا الحمدللہ قبول فرما اور ہمارے نامہ اعمال میں اس تسبیح کو ہمارے لئے شامل فرما ۔۔
آمین ثم آمین 💕
ہر صبح ہمیں یہ بتاتی ہے
کہ جب مشکل شد�� اختیار کر لے
تو خوش ہو جائیں٬ اور آسانی کی امید رکھیں
محنت کریں، ثابت قدم رہیں، صبر کریں اور مقابلہ کریں
کیونکہ آپ کی تکلیف کا بہترین علاج
صبر ہی ہے
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
Good morning X family
#HappySunday
#TDR__now
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
پس جب تقدیر میں لکھا نقصان بندے کو پہنچانا منظور ہوتا ہے۔ بقول ابن عباس محافظ فرشتے اس کام کو ہو جانے دیتے ہیں۔ مجاہد کہتے ہیں ہر بندے کے ساتھ اللہ کی طرف سے موکل ہے جو اسے سوتے جاگتے جنات سے انسان سے
14
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
آیت 10 تا 11
بقیہ
تشریح
حدیث م��ارکہ میں ہے تمہارے ساتھ وہ ہیں جو سوا پاخانے اور جماع کے وقت کے تم سے علیحدہ نہیں ہوتے۔ پس تمہیں ان کا لحاظ ، ان کی شرم ، ان کا اکرام اور ان کی عزت کرنی چاہئے
13
@Hudaa_1122
🇦🇸🇸🇦🇱🇦🇲🇺🇦🇱🇦🇮🇰🇺🇲
🤲May Allah blessed you
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🤲یاالہی ہم سب کو بےروزگاری ، تنگدستی،رزق میں کمی،محتاجی، قرض،مرض،او��اد کےدکھ ،ناگہانی موت ،ناگہانی آفتوں ،حرام رزق سے محفوظ رکھنا
🤲آمین ثم آمین
#قومی_زبان