دوران ملاقات پیر ڈاکٹر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی صاحب والئی دربار عالیہ موہڑہ شریف مری ملک محمد حنیف اعوان سے دست شفقت فرمارہے ہیں
#MalikHanifAwan#MalikJamilAwan#TeamAwan
یونان کشتی حادثہ
سابق ممبر قومی و صوبائی اسمبلی ملک محمد حنیف اعوان نےیونان کشتی حادثہ میں وفات پانیوالے نواحی گاوں گوریاں کے 4 نوجوانوں شبیر احمد،شعیب بیگ،اسد بیگ،مرزا موبین ختم قل میں شرکت اور لواحقین سے افسوس کیا
سابق ممبران اسمبلی ملک محمد حنیف اعوان،ملک محمد جمیل اعوان کی لاہور میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات،معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ،ایم این اے چوہدری عابد رضا بھی موجود تھے
السلام علیکم !
اہل اسلام کو عید الفطر مبارک
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کیلئے رحمتوں،برکتوں،خوشحالی��سلامتی کا باعث بنے آمین
#MalikHanifAwan #EidUlFitr #EidMubarak