The good news is that with these pricing reforms, there would be zero buildup in the gas circular debt. The next in line is to deal with the stock of hardcore debt – the work is in progress, and soon some formula must be tabulated for it.
https://t.co/HewfMlv6Xc
میرپورخاص
حیسکو ترجمان محمد صادق کبر بجلی چوری کی روکتھام ، بجلی کی ش��ایات کےفوری ازالے کے لیے میرپورخاص سٹیزن مانیٹرنگ ایپ کے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے
@Sadiquekubar1
@MoWP15
@Rashidlangrial
@NTDC_Pakistan
وزیر اعظم پاک��تان اور وزارت توانائی کے احکامات اور حیسکو چیف مظفر علی عباسی کی ہدایت پر حیسکو سب ڈویژن کوٹری میں حیسکو کی ٹیموں کا پولیس کے ہمراہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف سخت آپریشن۔
@MoWP15
@NTDC_Pakistan
@Rashidlangrial
Minister for Energy Muhammad Ali and in coversation with United Energy (UEP)'s delegation. Both sides discussed opportunities and issues related to investment in Pakistan particularly the refinery sector
Minister for Energy@magmmz held a meeting with delegation of Adnoc which is the leading diversified energy group owned by Abu Dhabi Government. Mr. Abdulla qubaisi from Adnoc along with Mr. Emmanuel De Reynies,global head of trading Adnoc were in presence
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان مبارک
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دئیے تم نے
پاکستان زندہ باد
تا قیامت پائیندہ باد
#DefenceDay2023#DefenceDay#PakistanArmy#6September
وفاقی وزیر برائے پاور محمد علی کا بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے اور دسمبر میں صنعتوں کیلئے نیا ٹیرف متعارف کرانے کا عندیہ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ملازمین کے فری یونٹس کا قابل عمل حل نکالنے پر کام شروع کردیا ہے
وزارت توانائی میں بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کیا گیا جس میں بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دی گئ۔ یہ تجاویز آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی اورحتمی فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا کیونکہ منظوری کی مجاز صرف وفاقی کابینہ کے پاس ہے
Muhammad Ali assumed the charge as the Caretaker Minister for the Ministry of Energy today. He has 30 years experience in finance, technology, digital media, real estate, manufacturing and Pakistan’s public sector. He also served as Chairman of SECP.
وفاقی وزیرِ توانائ @kdastgirkhan نے آج میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس دورِ حکومت میں 5063میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئ اور گردشی قرضے میں157 ارب روپے کمی آئ۔ دو کروڑ 10 لاکھ اور
200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا
SE GEPCO Narowal Engr Ashraf Ali along with xen Narowal and sdo Narowal-01 monitoring continuity of supply during 9th Moharam dt 28-07-2023 at Mohallah Abbas Nagar Narowal.
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خاں گیپکو ہیڈ کوارٹر میں قائم کیمپ آفس کے دورہ کے موقع پر گیپکو افسران سے ملاقات کر رہے ہیں، چیئرمین گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز محمد شعیب بٹ ، چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب بھی موجود ہیں۔
@kdastgirkhan@gepcoinfo