@MalikMuaaz0@RashdiSuleman نواز شریف کی حکمرانی ہے اسٹبلشمنٹ گزشتہ 4 سال سے اپنی حد میں کام کررہی ہے۔۔۔ یعنی نواز شریف کی ہدایات کے عین مطابق۔ آپ اسٹبلشمنٹ کی باتوں میں ںا آجانا باقی نواز شریف سنبھال لیگا ۔۔
@RashdiSuleman آرمی چیف نے نواز شریف کی مرضی سے نئے صوبوں اور جمھوری سسٹم میں تبدیلی کی بحث شروع کروائی ہے ۔ یا ہوسکتا ہے یہ نواز شریف کی ہی ہدایت ہو کہ نئے صوبے اور جمھوری نظام میں تبدیلی کرنی ہے۔۔ جس پر اسٹبلشمنٹ رضامند ہے بلکہ سپورٹ بھی کررہی ہے ۔۔
@RashdiSuleman نواز شریف کے ہوتے ہوئے اسٹبلشمنٹ اپنی مرضی کی طاقت استعمال کرنے کی حماقت نہیں کریگی ۔۔
طاقت ہونے کے باوجود اگر اسٹبلشمنٹ آپشن استعمال نہیں کر پارہی ہے تو اس کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے
اور ابھی تک اسٹبلشمنٹ نے جو کیا ہے یا کررہی ہے اس میں نواز شریف کی رضامندی شامل ہے۔۔۔
@adnanaadil اتنا زیادہ جھوٹ بھی ایرانی شیعہ رجیم کو بچانے میں کامیاب نہیں ہوگا۔۔۔ خامنائی خود کو سپریم لیڈر سمجھتا تھا ایسے مار گیا جیسے کوئی لاوارث ۔۔۔۔۔
@RShahzaddk سمپل ہے نواز شریف کا بیانیہ ہائیجیک کیا ۔ لیکن فائدہ نہیں ہوا نواز شریف آج بھی اپنے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے کسی میں جرآت نہیں جو حکومت یا وزیراعظم کو ہلا سکے ۔۔
پشتون صوبہ پھر لہو لہان ہے 25 لوگ ظالموں نے مار ڈالے زیادہ تر پولیس والے ہیں جب کہ اس صوبے میں حکمران جماعت علیمہ باجی کے ساتھ مل کر احتجاج میں مصروف ہے ویسے حیرت کی بات پی ٹی آئی کے کسی جلوس کسی احتجاج پر طالبان حملہ نہی کرتے علیمہ باجی کو پروٹوکول دیا
@Real_Rameezraja@RShahzaddk غصہ مت کرنا پٹھان بلاوجہ پنجابی کو گالی دیتے ہیں غلطی خود کرتے ہیں وجہ پنجابی کو بنا لیتے ہیں۔ میں پٹھان ہوں اور ہر محفل میں سبکو پنجابی کو گالی دینے سے منع کرتا ہوں یہ مسئلہ ہے۔۔۔
@RShahzaddk@ImRakiti_ ہر پٹھان پنجابی کو گالی دیتا ہے۔ اپنے گھر کے معاملات میں بھی ہنجابی کو گالی دیتا ہے۔
پٹھان لاشعوری طور پر پنجابی کو گالی دیتا ہے بلوچ بھی ایسا ہی ہے ۔۔
@farzanaalispark اور آپکو ایڈوانس بتادو آپ پہلے والوں کو بھول جائیں گی یہ جو آپکے پاس ارہے ہیں انکو دیکھ کر آپ نے خود ہی خودکشی کر لینی ہے۔ پختونخوا کے لیے کوئی خیر نظر نہیں آرہی ہے۔۔۔۔
@farzanaalispark میڈم جنہوں نے بستی اجاڑی ہے بلاوجہ نہیں اجاڑی ۔۔ بستی والے حرمخور حد کراس کر گئے تھے۔۔۔ کسی کو بھی حد کراس کرنے کی اجازت نہیں ہے حد یہ ہیکہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف نہیں جانا ہے۔ آپ روز پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف جاتی ہیں یہ ٹھیک نہیں۔
انوار کاکڑ آج بھی جوان ہے 😇