انا للہ وانا الیہ راجعون
مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
بریکنگ نیوز
نائن زیرو کے اطراف تمام گھر خالی کروادئیے ہیں
علاقہ مکینوں کو نکال کر پورا علاقہ سیل کردیا ہے
بجلی کو منقطع کردیا ہے اور کچھ دھماکوں کی بھی آواز سنائی دی گئی ہے۔
Breaking News 🚨🚨
Asif Ali & Fareed Ahmad have been punished for breaching Level 1 of the ICC Code of Conduct during the Asia Cup clash between Pakistan & Afghanistan. The pair have been fined 25% of their match fees for an altercation which occurred in the 19th over.
BREAKING: Zilhaj moon has not been sighted and Eidul Azha will be celebrated across Pakistan on July 10 (Sunday), Central Ruet-e-Hilal Committee Chairman Maulana Syed Abdul Khabir Azad announced.
#NA240 result from 185/310 polling stations
TLP 6422
MQM (P) 6408
MQM(H) 4981
PPP 2863
Turnout is extremely low According to 2018 voter list turnout is around 6% so far.
کراچی حلقہ این اے 240 کے 309 میں سے 160 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ آ چکے ہیں جس کے مطابق۔
ایم کیو ایم پاکستان 5520 پہلے نمبر پ��
تحریک لبیک کا 5510 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر۔
#NA240
Supreme court restores national assembly.. deputy speaker’s ruling unconstitutional… PM’s and president’s decisions also reversed. Vote on No confidence on Saturday..
سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔موجود ہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے.
کراچی: سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: موسم سرما کی تعطلیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی
کراچی: اسکول 3 جنوری سے دوبارہ کھولے جائیں گے، اسٹئیرنگ کمیٹی
The joint session of Parliament has approved the bill for giving voting rights to Overseas Pakistanis with clear majority. 221 members were in favour of this motion while 203 opposed.
#OverseasPakistanis#Parliament
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون
کے اکیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ
شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
ملیر، جوہر ، شاہ فیصل ، ایف بی ایریا میں بجلی بند
نورت�� کراچی، یاسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی معطل