*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
#عیدالضحٰی تمام تر برکتوں کے ساتھ اپکو #مبارک ہو۔
الله رب العزت آپ کو دنیااورآخرت کی تمام #خوشیاں نصیب فرماۓ۔ #آمین
*عید الضحٰی مبـــــــــــــارك*
#EidAlAdha2020Mubarak
سیٹلائٹ سے پاکستانی بازاروں میں بھیڑ دیکھ کر امریکہ اور چین اس کنفیوزن میں ہیں کہ کہیں پاکستان نے وائرس کی ویکسین تو نہیں بنالی
😜😜😜😆😄
#lockdown#Covid_19