یہ سابق آرمی چیف اپنے جانے والے دن سب تسلیم کرگیا تھا کہ ہم 70 سال سے سیاست میں مداخ��ت کرتے رہے ہیں۔
اس نے مشرقی پاکستان کو بھی سیاسی مسہلہ قرار دیا یعنی اس میں مداخلت تسلیم کی ہوئی ہے۔
کل بروز منگل 3 بجے دوپہر تحریک انصاف کے سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، پارٹی عہدیداران، آئی ایل ایف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، وومن ونگ، منیارٹی ونگ، ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے،انشااللہ آپ سب لازمی تشریف لائیں ۔نعیم حیدر پنجوتھہ
اسد طور نے موجودہ نظام کو ظالم ترین قرار دیا!
نتین یاہو کے بعد اگر کوئی ظالم ریجیم ہے تو وہ موجودہ پاکستانی ریجیم ہے, وہ تو تو فلسطینوں پر ظلم کرتی ہے, پاکستان میں تو اپنے شہریوں پر ظلم کرتے ہیں,
نواز شریف نے پاکستان کو اتنا نقصان پہنچایا کہ اتنا نقصان ماضی میں جرنیل بھی نہیں پہنچا سکے
عمران خان جیل میں قید تنہائی کاٹتے ہوئے بھی گمنام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ذمہ دار ہے لیکن تم اپنی اولادوں کے بھی ذمہ دار نہیں؟ اینج نہ کریسو! وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جنید اور سلمان کے اہلخانہ کے مطابق ان پر پر یو اے ائی جیل میں تشدد ہوا ہے۔
یہ پی ٹی آئی کارکنان ہیں انکے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی اپنی کابینہ کے ہمراہ یو اے ای سفیر کے پاس نہیں جا سکتا؟
کیا وہاں جا کر یہ نہیں پوچھ سکتا کس جرم میں انکو قید کیا ہوا ہے؟
سرکار @SohailAfridiISF کچھ تو کر لو خدا دا واسطہ اے۔
فیصل کامران نے کہا لڑکی��ں نے کہا ہم پاکستان کے نظام سے اتنی متاثر ہوئی ہیں ہمیں پاکستان کا جھنڈا دیا جاۓ پھر رات کے 3بجے انہیں پاکستان کا جھنڈا لا کر دیا گیا
وہ لڑکیاں جن پر وحشت ٹوٹی وہ اس نظام سے اتنی متاثر ہو گئیں شکر کریں انہیں کے پاکستان کی شہریت نہیں مانگ لی
پارس جہانزیب
اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
بہت نیک اور پرہیزگار خاندان ہے بس اغواء برائے تاوان اور ریپ جیسے چھوٹے موٹے جرم کر لیتے ہیں۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آج کے الفاظ ھین کشمیریوں کو کچل دیا جائے گا فوج دیکھ رہے ہو یہ پانی جو بند کیا ہے وہ کھلوانے نہیں جارہی بلکے اپنے لوگوں کو شھید کرنے جارہی ہے لعنت تمہاری زندگیوں پر
اپکو لگے گا, یہ احتجاج فلسطین یا مقبوضہ کشمیر کے لوگ کررہے ہیں,
لیکن یہ احتجاج آزاد کشمیر کے لوگ عاصم منیر کے ہارڈ سٹیٹ کے خلاف کررہے ہیں!!
پاکستانیو, آپ لوگ بھی ان سے کچھ سیکھ لیں
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
اسحاق ڈار پچھتر سالہ تاریخ کے وہ واحد وزیرِ خزانہ تھے جنہیں جھوٹ بولنے اور جعلی اعداد و شمار پیش کرنے پر آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالر کا جرمانہ کیا تھا، اور وہ جرمانہ مشرف کے دور میں ادا کیا گیا۔
اور آج ملک کا جو حال ہے، خدا ہی جانتا ہے کہ یہ قوم اس کی کیا قیمت ادا کرے گی!ارشاد بھٹی۔
کیا رضا ڈار کے کرتوت پر اسحاق ڈار گرفتار ہوں گے؟
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر انسان اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہوتا ہے نہ کہ اُس کے ماں باپ یا رشتہ دار - لیکن جب ن لیگ چند لوگوں کے ذاتی فعل پر عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے تو اب اسحاق ڈار صاحب پر بات کیوں برداشت نہیں ہو رہی؟
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!