وہ عشق کے موسم پہ بھی
بہروپ کے دن تھے
چھاؤں سی تِری یاد تھی
اور دھوپ کے دن تھے
بالوں میں سفیدی ہے
تو چہرے پہ تھکن اب ۔۔۔
جب تم سے ملی تھی
وہ مِیرے روپ کے دن تھے۔۔ 🙂
ہر اس انسان سےڈرناچاہیے،جو آپکو اپنی طرف اٹریکٹ کررہاہو،جس سےبات کرنےکو جی للچائے.اسلیےکوئی اٹریکٹیو لگے
تو اسےچھوڑ کر آگےنکل جاؤ۔یہ درد فیوچر کےدرد کی نسبت قابل برداشت ہے.
کسی کی عادت ہونا محبت ہونےسےزیادہ خطرناک ہے.بات کےبجائےخاموشی،
قریب آنےکےبجائےفاصلہ رکھنا،کم تکلیف دہ ہے۔
میں پھر سے دیکھ لوں اے کاش۔۔۔
صبحِ طیبہ کو۔۔۔!! 🥹💔
♥️اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آل محمد
كما صلَّيت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد❤️
❤️اللهمَّ بارِكْ على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميدٌ مجيدٌ ❤
@simsimsim1930 ♥️اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آل محمد
كما صلَّيت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد❤️
❤️اللهمَّ بارِكْ على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميدٌ مجيدٌ ❤
@NaikRooh بےشک ۔ تکبر صرف اللہ کی ذات کو زیب دیتا ہے جو "پرفیکٹ" ہے۔ ورنہ اسی تکبر نے اتنے سالوں سے عبادت گزار عزازیل کو ابلیس اور شیطان بنا دیا ، پھر عام انسان کیا چیز ہیں۔