لاہور میں ہونے والے واقعہ میں تشدد کے شکار شخص کے بیان کے مطابق گارڈ اپنا اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق اسلحہ اور گاڑی قبضہ میں لے لی ہے، ملزمان کی تلاش جاری، سیکیورٹی کمپنی کیخلاف ایکشن ہوگا، انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا۔۔۔!!