🚨Long March Updates:
Sohail Afridi’s convoy is scheduled to halt for the night at the Lachi football ground located near the Main Indus Highway Tehsil Lachi, District Kohat. The convoy is scheduled to arrive at the said location from Karak at approximately 06 PM.
سہیل آفریدی کا قافلہ آج رات ضلع کوہاٹ کے تحصیل لاچی میں مین انڈس وے کے قریب فٹبال گراونڈ میں پڑاو ڈال کر رات گزارے گا۔ سہیل آفریدی کا قافلہ کرک سے بالا مقام پر رات 08 بجے پہنچے گا،
ٹانک: وزیرآباد میں ٹریفک اہلکاروں پر دہ شت گ ردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہ��د
ٹانک: علاقے وزیرآباد میں د ہ شت گر دوں نے ٹریفک اہلکاروں کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں 3 ٹریفک اہلکار شہید ہوگئے۔
اسلام آباد میں اڈوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہ ہے۔
اسلام آباد میں بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل رہی ہے۔
اڈوں اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے متعلق پیشگی اطلاع دی جائے گی۔
اسلام آباد پولیس
JUST IN: 🇺🇸 US President Trump says Iran has "agreed to everything," including removal of enriched uranium.
🇮🇷 Iranian state media says Iran has not agreed to remove or transfer its enriched uranium.
انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 08 افراد ہلاک
حادثہ مغربی کلیمتن صوبے میں پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد جانبحق، کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا۔
#Helicrash#Indonesia
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 83 خوشاب تھری میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 27 سے 29 اپریل تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے۔ جبکہ 30 اپریل کو امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کی جائے گی۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچنے پر قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعدالمریخی نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم کا قطر میں شاندار استقبال، قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا۔