عطاء تارڑ کو میرے حوالے کریں 4 دن کے بعد ویڈیو بنائیں یہ کہے گا میں افغانستان کے صوبے قندوز کا ہوں، میرے والد، دادا، پڑدادا وہیں کہ ہیں، یہ تارڑ نہیں ہوگا، ازبک ہوگا یا قندوز کا پشتون ہوگا،
تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ عمران خان سے وہ لوگ ملے ہیں جو باہر کھل کر بات نہیں کرتے، جن پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوتا. انہوں نے عمران خان صاحب کو کیا بتایا ہو گا؟