@realikramnasim1 یعنی کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ اگر لوگ قانون پر چلیں گے تو ہم بھی چلیں گے ؟؟ ویسے مذہبی لوگوں کو یہ زیب نہیں دیتا ؟ کل آپ کسی شرعی مسئل�� پر بھی یہی دلیل دیں گے کیسے لوگ ہو یار
@iHafizHamdullah آپ کی بات سو فیصد درست لیکن اگر بات آپ کی جماعت کی جائے تو یہاں بھی مسئلہ یہی ہے کہ میں نے جب سے ہوش سنبھالا فضل الرحمن صاحب آپ کی جماعت کے سربراہ ہیں ۔آخر کون شروعات کریگا کب کریگا یہ نہیں پتہ شخصیات سے بالا ہو کر ایک موقف پر اکٹھا ہونا پڑے گا بات میں وزن تب ہوگا
@realikramnasim1 مذہبی لوگ بہت اصول پسند اور دین پسند ہوتے ہیں اگر کسی کو ایک بار یہودی ایجنٹ بول دیں تو پھر انکو بھائی یا ایک کنٹینر پر کبھی سوار نہیں ہوتے
@ShamaJunejo ڈاکٹر صاحبہ نہایت معذرت کیساتھ پرہیز گاری کا یہی تقاضا ہے کہ بندہ بہن بیٹی جیسی بھی عورت کیساتھ تھوڑا فاصلہ رکھے کیونکہ شیطان کسی کو بھی ورغلا سکتا ہے اس میں چاہے کوئی مولوی ہو یا کوئی اور اس میں کیا برائی ہے ؟
@waqas464 معذرت کیساتھ آپ کا تجزیہ درست نہیں کیونکہ وزیراعظم اپنے حلقے میں ہارا ہوا تھا اگر وہ اس وزیراعظم کیساتھ ہوتے تو آپ کے بقول اگر دوسرے حلقوں میں امیدواروں کو جتایا گیا ہوتا تو پھر یہ کیوں ہارے ؟
کسی نے سوال کیا اگر میں تھمیں دس ملین ڈالر دوں تو کیا کرو گے۔۔؟
جواب دیا :لے لونگا۔۔۔مسکراؤں گا ۔۔۔ شکریہ ادا کرونگا
سوال کرنے والے نے کہا :اگر پیسے اس شرط پہ دوں کہ تم اگلی صبح نہیں اٹھو گے ۔ہمیشہ کے لیئے
جواب دیا پھر نہیں لونگا پیسے
پوچھا یعنی کہاگلی صبح جاگنا تھمیں دس ملین ڈالر سے زیادہ عزیز ہے؟
جواب دیا : جی بلکل
کہنے لگے پھر تو ہر صبح اٹھ کر مسکراو شکریہ ادا کرو اس اللہ رب العزت کا ۔جس نے بغیر کچھ مانگے تھمیں دس ملین ڈالر سے بڑی نعمت عطا کر رکھی ہے