Musadiq Malik is pushing all the right buttons, playing on India's civilisational anxieties and challenging its perceived monopoly over the subcontinent's historical and cultural heritage ����😎
"We are the custodians of the Indus Valley Civilisation."
"Gandhara University is a few kilometres from where I live."
"All our roads lead to Central Asia and Persia."
"The prayers I offer are in Arabic."
"Ghalib's grandfather came from Samarkand. He considered himself a poet of the Persian language, but the world remembers him for his Urdu poetry."
He's essentially laying claim to everything Indians have long considered their uncontested civilisational inheritance.
This is going to give the Sanghis sleepless nights for weeks. Brace yourselves for the inevitable barrage of abuse, my fellow countrymen. 🤣🤣
خوف اور پاکستانی فوج کے جوان؟
بحیثیت صحافی وزیرستان کے دورے کے دوران ایک رات پاکستانی فوج کے کمپاؤنڈ میں گزارنے کا موقع ملا۔رات کے وقت اچانک افغانستان کی جانب سے شدید فائرنگ شروع ہوگئی۔کچھ لمحوں کے لیے مجھے محسوس ہوا کہ شاید یہ میری زندگی کی آخری رات ہو۔
پاکستانی فوج کے جوانوں نے ��نتہائی منظم انداز میں دفاع کیا۔حملہ رکنے کے بعد وہ میرے پاس آئے اور مسکراتے ہوئے کہا: ’’بھائی! آپ پریشان نہ ہوں، ہم ہیں نا۔‘‘
حیرت کی بات یہ تھی کہ چند گھنٹے کی شدید جھڑپ کے باوجود ان کے چہروں پر کوئی خوف یا پریشانی نہیں تھی۔ بلکہ انہوں نے موسیقی کی محفل سجا کر میرا خوف دور کرنے کی کوشش کی۔
اس رات مجھے احساس ہوا کہ پاکستانی فوج کے جوان صرف سرحدوں کے محافظ نہیں بلکہ مشکل ترین حالات میں دوسروں کے لیے حوصلے اور تحفظ کی علامت بھی ہیں۔ان کے سینوں میں واقعی فولادی دل دھڑکتے ہیں۔
اس محفل کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔
ہم پاکستانی بنیادی طور پر ایک چور قوم ہیں۔
اکثر شریف لوگ وہی ہیں جن کو چوری کا موقع نہیں ملا۔
ہمارے گھر کے باہر ہم نے کینوں کا یہ درخت لگایا تھا۔ تقریبا 50 کے قریب کینو لگے تھے۔ جیسے جیسے تیار ہوتے گئے محلے والے اپنا حق سم��ھ کر اتارتے گئے۔ مجبورا یہ اخری تین کینوں میں نے توڑ لیے ہیں ورنہ یہ بھی کوئی اپنی ماں کی فاتحہ سمجھ کر لے جاتا۔
لوگوں کو ذرا سا بھی خیال نہیں اتا کہ دوسروں کا مال چوری کرنا کتنا بڑا حرام اور جرم ہے۔ ایک کینوں کی خاطر اپنے پورے رزق کو جان مال کو حرام کر لیتے ہیں۔
اپ کسی اور مسلمان کا جانور اپنی مرضی سے نہیں لے جا سکتے اس لیے کہ گھر کے باہر کھڑا تھا۔ اس کی فصل نہیں کاٹ سکتے کہ گھر کے باہر لگی تھی۔ اس کا پھل نہیں توڑ سکتے اس لیے کہ درخت گھر کے باہر تھا۔
حرام اور حلال کی تمیز بالکل ختم ہو چکی ہے اس قوم میں۔۔ اور یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس قوم کو تبدیل کر کے کسی دوسری قوم کو لے ائے۔
یہ بات صرف تین کینوں کی نہیں ہے۔ پوری قوم کا مزاج اور اس کا برا نصیب بتا رہا ہے۔
بی ایل اے کی دہشتگردی کے شکار بلوچ نوجوان کا حامد میر سے سوال..
حامد میر بھی بی ایل اے کی پراکسی ہے..
حامد میر نے مجھے تو بلاک کیا ہوا ہے، سب لوگ حامد میر کو ٹیگ کریں اور اس سے جواب پوچھیں...
پی ٹی ائی کبھی بھی ایک سیاسی جماعت نہیں تھی۔ وہ ایک زانی کا فین کلب تھا۔ جس کو جنرل فیض اور باجوا نے زبردستی اقتدار پر بٹھایا تھا۔
جب ان دونوں کی سرپرستی ختم ہوئی تو اس کے بعد عمران اور پی ٹی ائی صرف شیخ مجیب اور مکتی باہنی تھے۔ دہشت گردوں کے ساتھی ملک اور قوم کے دشمن، پاکستان کی صفوں میں غدار۔
اب پی ٹی ائی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے یہ صرف ان کے اپنے ہاتھوں کی خودکشی ہے۔۔ ان کو سیاست کرنا اتی ہی نہیں تھی۔۔ یہ صرف ایک فسادی دہشت گرد پارٹی تھی۔ کوئی ایک بھی سنجیدہ سمجھدار ادمی ان کی صفوں میں نہیں ہے۔۔
ان کی موجودگی میں بھی خانہ جنگی ہو رہی تھی۔۔ اب ان کو ہٹایا گیا ہے تو یہ دہشت گردی کریں گے مگر یہ تو ہونا ہی تھا۔۔ ان کو ہٹانا ضروری تھا۔ جو ہوگا اب دیکھا جائے گا۔۔ اللہ پاکستان کی خیر کرے گا انشاءاللہ جب یہ حرامی فسادی اقتدار میں نہیں رہیں گے۔
اتنی جلدی حالات اور معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے۔ مگر پاکستان کو ٹھیک کرنے کا پہلا قدم یہی تھا کہ صوبے سے ان دہشت گردوں کی حکومت کو ختم کیا جائے۔۔ اگے اللہ مالک ہے خیر ہوگی انشاءاللہ۔
*آپریشن | چاغی، بلوچستان*
چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ BLA ٹھکانوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 12 بی ایل اے کے دہشت گرد کے ہلاک ہوئے ہے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ 🇵🇰
بریکنگ
عمر میڈیا کی اپنی ویڈیو میں خارجی نور ولی محسود نے کھلے عام اعتراف کیا کہ فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی افغان طالبان ریجیم کی ایک شاخ ہے اور کہا کہ "ہم ایک ہی چھتری کے نیچے ہیں اور متحد ہیں"
اس اعتراف کے بعد فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی اور افغان طالبان ریجیم کے تعلقات پر کوئی ابہام باقی نہیں رہتا
بھارت کی جانب سے مالی معاونت کا اقرار تو ان کے دورہ بھارت اور اجیت دوول کے بیانات سے ثابت ہوتا ہے
الحمداللہ مکہ جائنٹ ڈیفنس معاہدے کا پہلا سیکریٹری جرنل پاکستان سے ہوگا
قوم پرست اور یوتھیا جتنا پاکستان کو گرانے کی کوشش کرتے ہیں، اللہ تعالٰی پاکستان کو اتنی زیادہ عزت عطا فرماتے ہیں۔
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
🔴#SONDAKİKA
Pakistan, 6 ila 7 Müslüman ülkenin Mekke Savunma Anlaşması'na katılmak istediğini duyurdu;
Bangladeş, bu isteğini açıklayan en son ülke oldu.
پاکستان رینجرز سندھ کی پانی چوری کے خلاف مؤثر اور کامیاب کاروائیاں بلاامتیاز جاری ہیں
غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پانی چوری کے نیٹ ورکس کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن اس عزم کا اظہار ہے کہ قومی وسائل پر کسی کو ناجائز قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
پانی ہر شہری کا حق ہے اور اس حق کے تحفظ کے لئے پاکستان رینجرز سندھ قانون کی بالادستی یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
خیبر پولیس کی یہ ایک بکتر بند بلٹ پروف گاڑی ہے۔۔
اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس گاڑی پر چاروں طرف سے فائر ا رہا ہے اس کے باوجود جوان محفوظ ہیں اور اس علاقے سے نکل گئے۔۔
یہ سب کچھ جاننے کے باوجود ہم میدان جنگ میں اپنے لڑکوں کو ٹویوٹا کے کھلے ڈالوں میں کیوں بھیج دیتے ہیں۔۔؟ دشمن کو نشانہ بھی نہیں لگانا پڑتا ہمارے بچوں کو ٹارگٹ پریکٹس کے لیے استعمال کرتے ہیں۔۔ 😡😡😡
یہ جو ملک کے حکمران ہیں ان کو زبردستی بٹھا کر ان کھلے ڈالوں میں میدان جنگ میں بھیجیں۔ اگلے دن یہ ہمارے شہزادوں کو بلٹ پروف گاڑیاں دے رہے ہوں گے۔۔ خود ہر وزیر ہر ایم این اے ہر ایم پی اے حرام زادے نے بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔۔ ہمارے شہزادوں کو کھلے ڈالوں میں بھیجتے ہیں۔
پاکستان ڈرون فورس کمانڈ نے صحرائی علاقوں میں جدید ڈرون مشقیں، جن میں UAV پروازیں، FPV آپریشنز، کنٹرول روم مانیٹرنگ، رکاوٹوں سے گزرنے کی تربیت اور مربوط مشقیں شامل تھیں، تاکہ نگرانی اور درست اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت مزید بہتر بنائی جا سکے۔
بڑی سازش بے نقاب اپنے ہی بندے مارو لاشیں گریں گی تو ماحول گرم ہوگا
بھارتی ٹاؤٹ امان بھگوڑا کے قریبی ساتھی بھارتی ٹاؤٹ خیام کشمیری اور بھارتی ٹاؤٹ عمر نذیر بھگوڑا کے قریبی ساتھی بھارتی ٹاؤٹ فیاض کی انتہائی خوفناک کال منظرِ عام پر آگئی گفتگو میں کہا گیا ماحول گرم کرنے اور عوام کو بھڑکانے کے لئے اپنے ہی لوگوں کو قتل کیاجائے "شوٹر بھیجو پولیس کا نام لگا دیں گے
#Indian_Action_Committee