ایسے بہادر اور ایماندار ججز اِس قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں اِن شاء اللہ آپ جیسے ججز کو یہ قوم نہیں بھولے گی۔
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام🫡
پارٹی کی تاریخ میں پہلی بار عمران خان صاحب سے نو ماہ سے رابطہ منقطع ہے۔ وہ فیصلے اور تنازعوں کے حل جو منٹوں میں خان صاحب کی ہدایت پر ہو جاتے تھے اب طویل بحث میں الجھ جاتے ہیں۔ اس دوران ایک سوچ�� سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کو سازشوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پارٹی کے اندر سے ناکام کوششیں کرائی گئیں جنکا پارٹی کے اندر عمران خان صاحب کے سینئر ترین ساتھیوں نے مقابلہ کیا۔ انکا شکرگزار ہوں۔ ایک حملہ سوشل میڈیا کا ہے جس میں تین عناصر شاملُ ہیں: ایک وہ جو پارٹی کے مخالفین کی میڈیا ٹیم کا باقاعدہ حصہ ہیں، دوسرے وہ جو پارٹی کے اندر عہدوں کے خواہشمند ہیں اور کسی نہ کسی کو راستے کی دیوار سمجھتے ہیں، تیسرے وہ جو خلوص دل سے عمران خان صاحب کی رہائی اور پارٹی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ یہ تیسرا عنصر جوشیلے نوجوانوں اور واقعات نہ جاننے والے بزرگوں پر مشمتمل ہے۔ لائحہ عمل دو کا نعرہ آسا�� ہے، کامیاب لائحہ عمل کو سمجھنے اور اپنانے کیلئے عقل اور سمجھ درکار ہیں۔ انقلاب ایک ٹرک اور بیس تیس ہزار کا نام نہیں۔ ہم سب چاہتے ہیں عمران خان صاحب آج ہی ہمارے ساتھ ہوں۔
خیبرپختونخواہ میں علیمہ بی بی کی کال پر عوام، پارٹی عہدیداران، ایم این اے، ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز نے بھر پور طریقے سے لبیک کہا ہے۔ انشا اللہ یہ نظم اور اتحاد پورے ملک میں نظر آئے گا۔ وطن عزیز ایک گہری کھائی کے دھانے پر کھڑا ہے۔ نہ معیشت کی سمت درست ہے نہ جان و مالُ کا تحفظ ہے۔ ریاستی ادارے تباہ حال ہ��ں اور عوام کے خلاف کھڑے ہیں۔ عمران خان کی رہنمائی میں پورے ��ظام کی تبدیلی ہی فلاح کا واحد راستہ ہے۔
کسی کو کوئی ابہام نہ رہے۔ ہمارا مقصد وطن عزیز کو مفاد پرستوں کے چنگل سے آزاد کرانا ہے۔ جس ملک میں الیکشن کو ریاست مزاق بنا دے وہاں انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ انقلاب خوف زدہ عدالتوں میں نہیں آتا- انقلاب اور انتشار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ایک جنونی ٹولہ دیوار سے ٹکرا کر پاش پاش ہو سکتا ہے پر انقلاب نہیں لا سکتا۔ انقلاب جوش اورسمجھ بوجھ دونوں کا تقاضا کرتا ہے۔ انقلاب کیلئے ضروری ہے کہ واقعات کی سچائی کو سمجھا جائے اور نیک نیتی سے حکمت عملی بنائی جائے۔ مد مقابل کی بربریت اور بے شرم طاقت کو بھی سمجھا جائے۔ مجھے کہا جاتا ہے کہ صرف جوشیلے نعرے لگاؤں۔ یہ نہ کہوں کہ کب اور کہاں کتنے لوگ تھے۔ یہ نہ کہوں کہ پارٹی لوگ لائے تو بڑا خرچہ ہوتا ہے اور لوگ بنگلہ دیش یا بھارت کیطرح خود نکلیں تو ریاست بے بس ہو جاتی ہے۔ میں ہمیشہ سچ بولوں گا۔ مقصد عمران خان کی رہائی اور قوم کی حقیق آزادی ہے۔ غریب کے بچے کی تعلیم اور خوراک اور ملک میں روزگار پیدا کرنا عمران خان کے اولین مقاصد ہیں۔
غربت انصاف ختم کرتا ہے انصاف خوشحالی لے کر آتا ہے”
جب تک عدلیہ کھڑی نہیں ہو گی عدل و انصاف کے لئے طاقتور کو
انصاف کے نیچے نہیں لائے گی تب تک ملک کا کوئی مستقبل نہیں
ہے
#RetweetImranKhan
@ParvezBaig1055 وہ شادی کرئے یا نہ کرے تم لوگوں کو کیا تکلیف ہے عمران خان کے ساتھ اسکا کوئی رشتہ نئی تو بہتر ہو گا اپنے کام سے کام رکھو ورنہ مریم کی عاشقی جو ابھی بھی چل رہی ہے اسکا قصہ کہی نہ سنانا پڑ جائے
رپورٹر: بشرٰی بی بی کی بہن نے کل بتایا کہ خان صاحب کے دونوں آنکھوں کا مسئلہ ہو گیا ہے۔
عظمٰی خان: مجھے نہیں پتہ بشرٰی بی بی کی بہن کس ریفر��س سے بتا رہی ہیں کیونکہ وہ تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور سب سے آخری بندہ میں عمران خان سے ملی تھی۔
تو ہمیں نہیں پتہ آنکھ کا اور نہ ہم اندر گئے ہیں۔ ان کو پتہ ہوگا ک��ی نے ان کو بتایا ہوگا، ہمیں تو کسی نے کچھ نہیں بتایا۔
یار لوگوں کا محبت نامہ ملا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بین کروا دیا گیا جس پہ میں شاذ و نادر ہی ویڈیو ڈالتا تھا آئیں ایک نئے سفر کا آغاز کریں
نیچے ٹویٹ میں نئے اکاؤنٹ کا لنک اور کیوں آر کوڈ دے رہا ہوں!
@GKamranKhan دو دو ٹکے کے ٹک ٹاکرز @SaraMirGilgity جیسوں کی وجہ سے پارٹی اس نہج تک پہنچ چکی ہے۔ لیکچر سنیں انکے اور پھر ڈبل ٹیب ڈبل ٹیب ٹک ٹاک پر صرف ویوز اور پیسہ اور کچھ نہی۔ اس عورت کی زبان اس قدر کھلی ہے اور اسکے پیچھے @soulful7867 جیسی کینڈا چھپی عورتیں ہیں۔
@ibrarWaliK اس @SaraMirGilgity کے بارے میں بھی کچھ ارشاد فرما دیں ۔ اس ٹک ٹاکر نے خان صاحب کا نام پر فالور بنایا پورا قنبہ اپنا ایمپورٹ کر لیا لیکن آپ لوگ اس پر خاموش ہیں۔