45 سال قبل آج کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کو رات کے اندھیروں میں جعلی مقدمے میں پھانسی دی گئی، جبکہ دوران ٹرائل انصاف کے تقاضوں تک کو پورا نہیں کیا گیا جسں کا اعتراف ایک طویل عرصے کے بعد سپریم کورٹ نے بھی کیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ عہد ساز شخصیت ہیں، جنہوں نے سیاست کو محلات سے نکال کر ملک کی عوام کے درمیان لاۓ اور طاقت کا سر چشمہ عوام کو بنایا اور ایک جمہوری پاکستان کے لیے ان کا وژن اور قربانی کی کوئی مثال نہیں جبکہ ملک کے متفقہ آئین کی تشکیل سے لے کر جوہری پروگرام اور زرعی و صنعتی اصلاحات قا��دِ عوام کے تحفے ہیں۔آئیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 یوم شہادت پر یہ عہد کریں کہ ہم ملکر پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے غیر متزلزل عزم سے رہنمائی لیتے ہوئے ایک رول ماڈل مسلم ملک بنائیں گے۔
#SalamShaheedBhutto
جیلر نے خان صاحب کو بتایا کہ شہباز شریف کو گارڈ اف اونر دیا جا رہا ہے جس پر خان صاحب نے جیلر کو بتایا کہ گاڈ اف اونر دینے والے فوجیوں کی فیملیز تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہیں
مطیع بھائی اچھی بات ہے کہ آپ معروضی صحافت کرتے رہے۔ لیکن جب کانٹینٹ نہیں ہے تو آپ کیوں بضد ہیں خبر بنانے کے لئے؟
ویسے آپکو پھر شاباش دوں گا کہ آپ نے میمن صاحب کی گزارشات کھلے دل کے ساتھ شیئر کیں، جبکہ وہ آپکی لاعلمی پر آپکو 3 منٹ میں 3 بار شرمندہ بھی کرچکے تھے۔
@Matiullahjan919
آپ رابعہ انعم کا ٹوئیٹ دیکھیں، اسے پشتون ہونے پر شرمندگی ہو رہی ہے لیکن یوتھیا ہونے پر نہیں۔ پشتون قوم کو نیچا دکھا دیا لیکن پارٹی کے نام پر آنچ نہیں آنے دی۔ نام تک نہیں لیا۔ پارٹی قوم سے بڑی ہو گئی۔
مان لو وہ جیت چکا ہے۔
تو آپ نہ کریں بارگینگ ۔ ن لیگ کونسا زبردستی چھین کرلے جائے گی ۔ جمیعت علمائے اسلام یہی کام بلوچستان میں کررہی تھی تو تب آپ کو بارگینگ نہیں لگ رہا تھا ۔