اسلام میں اقلیت اور اکثیریت کوئی چیز نہیں بالادستی صرف حق کو حاصل ہوتی ہے ،جبکہ جمہوریت میں حق کوئی چیز نہیں،بالادستی اکثیریت کو حاصل ہوتی ہےاگر وہ باطل بھی ہو
کسی نے کسی کی سیٹ بچاننے کے لیے
"بھون کے رکھ دیں گئے" کچھ ایسا کہا تھا سنا ہے وہ صاحب بھی جارہے ہیں پر پر ۔۔۔
آج انکے حمایتی ہی صاحب کی چند سال میں آپنے نام بنائی گئی زمین پر سوال پوچھ رہیں ہے جناب والا جواب بھی دیں گئے ؟؟