کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے
سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے
(شہادت مولا غازی عباس)😭
جو انسان آپ کو ٹھکرا دے🌚 اور آپ کی چاہت سے انکار🥀 کر دے
تو ایسے لوگوں کے انکار کو جوتے👢🥾👠 کی نوک پر رکھ کر زندگی میں آگے بڑھ💫 جائے 💯
🙂🔥
Kesho writtes ✨🙂💔