میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں
صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors
کلک کر سکتے ہیں
یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
ٹائیگرز میں زیادہ فرق نہیں
زبان درازی میں ٹائیگرز کو فوقیت حاصل ہے
حیرت ہےآج بھی #بھٹو_زندہ_ہے
بھٹو کےدو کارنامےتاریخ میں ہمیشہ امر رہینگے
1جمہوریت کا دعوی لیکن شیخ مجیب کو وزیراعظم تسلیم نہ کرنا ملک توڑنا
2ترقی کرتی صنعت کو قومیانہ
بھٹو اس بربادی کےبعد بھی زندہ ھے
End
شیئر🙏🙏🙏
#صنعت_کاری_بمقابلہ_بھٹوازم
تباہ گن انکشافات
#ضرور_پڑھیں👇
پاکستان کےقیام کےبعد
#آٹوموبائل_انجینئرنگ کی ابتدائی تاریخ اور اس صنعت پر بدترین خودکش حملہ:
1953 نینشل موٹر کارپوریشن
نےامریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سےپاکستان کی پہلی #واکس_ہال گاڑی تیار کی
جبکہ بعد میں پاکستاں کے
👇1/28
اور ہم آج تک ایک چارجر نہیں بنا سکے
پاکستان کا خانہ خراب کرنے میں ذوالفقار علی بھٹو اور پیپلزپارٹی کا پورا پورا ہاتھ ہے.
آج کا بھٹو عمران خان ہے
جمہوریت اور عوامی راج کے نام پر یہ ملک پہلے بھی تباہ ہوا اب بھی ہو رہا ہے
شخصیت پرستی میں بھٹو کے جیالے اور عمران خان کے
👇27/28