@Iqra_khan804 @jokkeerrr2 His mean take loan from bank use in your business make money but when you have to return become defaulter ALLAH ALLAH KHAIR SALLAH
یہ لکڑی کا سیلاب نہیں… یہ قدرت کا انتقام ہے!
گلگت بلتستان کے چلاس ویلی میں جو منظر سامنے آیا ہے وہ صرف ایک “لکڑیوں کا بہاؤ” نہیں… بلکہ ان تمام کاٹے گئے درختوں کی لاشیں ہیں، جو خوبصورت جنگلات سے کاٹ کر جمع کیے گئے تھے
🌧️ پھر قدرت نے اپنا حساب برابر کیا
نہ صرف سیلاب آیا، بلکہ وہ تمام لکڑیاں جو چپکے چپکے سٹاک کی گئی تھیں، دریابود ہو گئیں!
💔 درختوں کی کٹائی کا نتیجہ صرف ماحولیاتی تباہی نہیں، بلکہ یہ بھی ہے کہ جو مال اسطرح جنگلات کا بے دریغ کاٹ کر جمع کیا، وہ پانی بہا کر لے گیا۔
وقت ہے سوچنے کا:
جب تک ہم جنگلات کا تحفظ نہیں کریں گے،
قدرت بھی ہمیں محفوظ نہیں رکھے گی