400 امریکی صحافیوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دی ہے۔ پاکستان کو نوبل پیس پرائز پلیٹ میں رکھ کر دیا جائے گا۔ مستقبل میں اس پر فلمیں بنیں گی اور کتابیں لکھی جائیں گی۔ ہر پاکستانی کو چاہیے کہ ان چار دنوں کے لیے پنکی پیرنی اور مرشد کو سائیڈ پر رکھ دے اور ان لمحات کو انجوائے کرے۔
@M_Suharwardy@sajidtarar
https://t.co/Lhd3NXn7XO
الجزائر کی جانب سے پاکستان کی شان میں نغمہ جاری ہونا محض ایک ثقافتی قدم نہیں بلکہ گہری دوستی اور مضبوط سفارتی تعلقات کا واضح اظہار ہے۔
یہ لمحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر وقار اور اہمیت حاصل کر رہا ہے۔ 🇵🇰 🇩🇿✨
پہلے دنیا میں امن مذاکرات ہم کرواتے تھے دنیا امن کی خاطر ہماری طرف دیکھتی تھی
ہماری ضمانت مانی جاتی تھی
مگر اب وہ مقام پاکستان حاصل کرچکا ہے
پاکستان دنیا میں ایک پاور بن کر ابھرا ہے سابق برطانوی وزیر خارجہ
اسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی ٹویٹ کے نیچے دنیا بھر کے لوگ پاکستان کا ساتھ دے رہے مگر یوتھیے لکھ رہے کہ یہ وزیر دفاع ہمارا نمائندہ نہی اور پاکستان کا ��سرائیل سے جھگڑا نہی ہے
یوتھیے دنیا کی گندی ترین مخلوق اور اسرائیل کے پالتو ہیں
آئیے سب مل کر "لعنت" بھیجتے ہیں ان تمام لوگوں پر جو کھاتے تو اس ملک کا ہیں
لیکن جب اس ملک کو عزت ملتی ہے تو انکے سینے پر سانپ لوٹتے ہیں۔۔منیب فاروق
@muneebfaruqpak#Pakistan ✌️
خواجہ صاحب کے ایک ٹویٹ نے اندرون و بیرون ملک سارے یہودی زادے بے نقاب کر دئیے
خواجہ نے دنیا کا سب سے بڑے قاتل کی چیکیں نکلوا دیں
مقصد حاصل ہو گیا
اب ڈیلیٹ بھی کردیں تو کوئی حرج نہیں
بس یہ دیکھ لیں کہ پاکستان میں سوشل میڈیا میں اسرائیل کی سرمایہ کاری کہاں کہاں ہو ئی ہے
صیہونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ھیں، امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائ��لی حملہ ننگی جارحیت ھے ،گریٹر اسرائیل بنانے کے جنگی جنون میں یہ خود مٹ جائیں گے۔۔۔
امریکی حکمرانوں نے ناجائز اور جارح ریاست اسرائیل کی سرپرستی کر کے اپنا وقار ، دبدبہ اور عالمی اثر ورسوخ بہت کم کر دیا ھے
پوری دنیا صیہونیوں پر تھوک رھی ھے ،کوئ قوم صیہونی شیطانوں کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ۔۔
اللّٰہ کےٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ صرف جہنم ھے۔
غزہ ، ایران اور لبنان کے بے گناھوں کا لہو رنگ لا رھا ھے۔۔
🚨🇵🇰🇱🇧🇮🇱 BREAKING: "Israel is evil and a curse for humanity, while peace talks are underway in Islamabad, genocide is being committed in Lebanon
I hope and pray people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell."
- Pakistani Defense Minister Khawaja M. Asif
پاکستان کو 57 عالمی لیڈران کی کال آ چکی اور دو درجن ابھی ویٹنگ لسٹ میں ہے سو سے زیادہ ممالک نے پاکستان کا جنگ بندی پر شکریہ ادا کیا ہے
ہم نے پہلے کبھی پاکستان کی اتنی اونچی اڑان نہی دیکھی ہے