@FaizullahSwati اور میرا بھی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور فوج کو مشورہ ہے کہ بلوچستان اور کے پی کے کا رخ کر لیں اسی بہانے تاکہ جو رہی صحیح کسر ہے وہ پوری ہو جائے بی ایل اے اور طالبان کے ہاتھوں
سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود نہ ہوتا سعودی عرب کے بغیر اسرائیل بڑی مشکل میں ہوتا۔ یمنی صرف سعودی عرب سے نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہے ہیں۔ سعودی اپنے مقاصد کے لیے نہیں بلکہ امریکہ اسرائیل کے مفاد کی خاطر لڑ رہے ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ سعودی عرب ایک صیہونی ریاست ہے
اسلام آباد تو عاصم رجیم نے خود بند کر دیا ، پنجاب سمیت کے پی ، کی بڑی شاہراہیں بند کی جارہی ہیں ، پنجاب سے ہزاروں نفری اسلام آباد چلی گئی ہے اس ساری صورتحال میں پارٹی نے جو پلین دیا تھا کہ جہاں رکاوٹیں ہوں گی وہاں ہی دھرنے دے دئیے جائیں گے بہترین رہے گا ۔
اک دوست نے کال آئ بتایا کہ کچھ سمجھ نہیں آرہی 27 کو کہاں جاؤں حلقے میں بھی کوئ گروپ نظر نہیں آرہا ، میں اسے یہی جواب دیا کہ چند دوستو کہ ساتھ اپنے شہر کی بڑی شاہراہ پر دھرنے کا پلان کرو �� عوام تک یہ پیغام پہنچانا ناگزیر ہو چکا ہے کہ یہ لڑائ یونین کونسل تک جانی چاہیے وہ بھی اس وقت میں جب زیادہ تر پولیس اسلام آباد چلی گئی ہے تو حلقوں میں دھرنے دینا آسان ہو گا ۔
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
الباکستانیوں کا ایمان مکہ پر حملے کی کھوٹی خبر پر تو جاگ جاتا ہے لیکن جب بات غزہ کے معصوم بچوں کے قتل عام کی آتی ہے تو کہتے ہیں کیا کریں؟ فوج حملہ کردے؟؟؟ الباکستانیوں کی فوج کمزوروں پر حملہ کرنے کے لیے کرائے پر دستیاب ہے ۔۔۔ باقی ایمان شیمان والا مذاق نہ کیا کریں منافقوں
@KhurshidMK2525@MoulanaOfficial او بھائی جس طرح ال سعود بج گئے یہ بھی بچ جائیں گے 1925 میں ال سعود نے بھی مکہ مدینہ اور طائف حملہ کیا تھا اور شافعی مفتی تک کو شہید کر دیا تھا اور اج 100 سال تک انہی کی حکومت ہے اپ گوگل کر کے چیک کر سکتے ہیں 1925 سے پہلے حجاز میں بنو ہاشم نبی کی خاندان کی حکومت تھی