کئی لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئی نقش تھے جو بکھر گئے
کئی شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے
نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
نہ میرا خدا کوئی اور ہے
منجانب: @najamsheraz
کون دے گا اس ظلم کا حساب��
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
سب لوگوں کو یہ تصویر کاپی کر کے اپنے ایکس، فیس بک، انسٹا ٹک ٹاک پر لگانا چاہیے اور آکسفورڈ یونیورسٹی کو ٹیگ کرنا چاہیے زرا انہیں پتہ چلے کہ دنیا بھر میں کتنے پاکستانی، بنگالی، ہندوستانی، برطانوی لوگ خان کو چانسلر دیکھنا چاہتے ہیں۔
@_RafiaZahid@KlasraRauf@ShahKhawar64@Muqabil_With_RK@NeoNewsUR I have a huge respect for you Shah Khawar sb. Are you seriou where is MERIT FOR CYPHER CASE. You need to have some shame. Big name like you are saying this to justify your big fees you earned by presenting this bogus case on behalf if govt. Just a little shame.