@aliahmad_1_ Apny parents ki izzat kry kbi kisi khatir unhy na chory or parents ka burhapyy Mai bht khiyal rkhy 1 hour zaror unky pass bythy..... Be simple
میں نے یہ سیکھا ہے کہ جب تک میں ہر ایک کی ہر بات کو دل سے لگاتی رہوں گی‘ تب تک میں اذیت میں رہوں گی۔کسی دوسرے انسان کو صرف الفاظ سے میرا سکون چھیننے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے۔