آئی ایس پی آر
راولپنڈی،21 مارچ 2024:
20 مارچ کو گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان (عمر: 35 سال،ساکن ضلع ڈی جی خان ) اور سپاہی عمران علی (عمر: 28 سال،ساکن ضلع خیرپور) کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کردی گئی
رمضان المبارک میں سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں۔۔
اے اللّہ اس رمضان مُبارک کے صدقے غریبوں کی مدد فرما آمین
یا رب العالمین۔
#رمضان_كريم@Fate_ma4
ذرائع کے مطابق ہتھالہ کے قریب ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے فورسیسز کے کانوائے پہ پہلے فائرنگ اور بعدازاں خودکش حملہ کیا گیا ، جس میں ایک صوبیدار اور ڈرائیور شہید اور 27 زخمی ہو گئے ہیں۔
افسوس ناک خبر
ٹانک ٹو ڈیرہ اسماعیل خان روڈ عیسی خان چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ۔
ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی سیکورٹی فورسز کی کانوائے 7ffیونٹ پر ہتھالہ کے قریب دھماکہ دو جوان شہید
10سے15جوان شدید زخمی.
مزید تفصیلات کا انتظار
سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی درندگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے،
معصوم لوگوں کو تاوان کیلئے اغواء کرکے قتل کیا جارہا ہے.
سینکڑوں مغوی زندگی موت کی کشمکش میں بازیابی کے منتظر ہیں.
سندھ میں بدترین لاقانونیت اور ڈاکو راج ہے.
#مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے بار بار مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کو کچے کے ڈاکووں سے آزاد کرائیں چاہے اس کیلئے فوجی اپریشن بھی کیا جائیں مگر عوام کی جان و مال کی حفاظت کی جائیں۔
@SoomroOfficial#مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
اندرون سندھ کا مکمل کنٹرول ڈاکووں نے سنبھال لیا ہیں. سندھ انتظامیہ ڈاکوؤں کے سامنے بے بس تمام ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ سندھ کی طرف جاتے ہوئے احتیاط کریں... اور وہاں کی انتظامیہ کو الرٹ کیا جاے.