معاشی قیادت، روشن پاکستان🇵🇰
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دانشمندانہ پالیسیوں سے اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 1,86,000 پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر گئی۔
یہ ہے مستحکم معیشت اور ترقی کرتا پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف صاحب اور چیف آف ڈیفن�� فورسز جنرل سید عاصم منیر صاحب، میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں اگر آپ دہشت گردوں کے خلاف کھڑے ہیں۔ کیونکہ شہید کی جو موت ہے، وہی قوم کی حیات ہے۔
#PMLaptopScheme2025
مجھے آج یہاں حاضر ہوکر دلی خوشی ہورہی ہے،اوراس کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ میں خیبر پختونخوا، بالخصوص ہزارہ ڈویژن کے شہرہری پورمیں موجود ہوں۔ یہ صوبہ دلیراور غیور عوام کا صوبہ ہے، جنہوں نے دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اشک آباد میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقات*
وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولادیمیر پوتن، ترک صدر رجب ��یب ایردوان، تاجکستان کے صدر امام علی رحمن اور کرغز صدر سادر جپاروف سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں.
وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے.
🚨🚨سیمی کنڈکٹر پروگرام وقت کی اہم ضرورت ہے ، پاکستان کو سیمی کنڈکٹرز کے میدان میں اللہ تعالیٰ نے وسائل سے نوازا ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سیمی کنڈکٹر "انسپائر انیشی ایٹیو" کے اجراء کی تقریب سے خطاب
Alhamdolillah, we are closer to a ceasefire than we have been since this genocide was launched on the Palestinian people. Pakistan has always stood by the Palestinian people and shall always do so.
Gratitude is due to President Trump, as well as to leaderships of Qatar, Saudia Arabia, UAE, Turkiye, Jordan, Egypt, and Indonesia who, met with President Trump on the sidelines of #UNGA80 for the resolution of the Palestinian issue.
The statement issued by Hamas creates a window for a ceasefire and ensuring peace that we must not allow to close again.
InshaAllah, Pakistan will continue to work with all its partners and brotherly nations to everlasting peace in Palestine.
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلد مارشل سید عاصم منیر کے مابین وائٹ ہاؤس میں ملاقات شروع*
*ملاقات خوشگوار ماحول میں جاری*
*امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو بھی ملاقات میں شریک*
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت*
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس اختتام پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات. امریکی صدر اور وزیرِ اعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو.
🚨🚨اوورسیز پاکستانی ملک کاقیمتی اثاثہ ہیں، آپ ملک کےسفیر ہیں جو محنت کیساتھ رزق حلال کماتے ہیں، گزشتہ مالی سال اوورسیز پاکستانیوں نے ساڑھے 38ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں، وزیراعظم شہبازشریف
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ قطر*
وزیرِ اعظم محمد شہباز شر��ف قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی، قطری شاہی خاندان اور قطری عوام سے یکجہتی کیلئے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ.
دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ خوارج اور شر پھیلانے والے شہداء کے خاندانوں کے دکھ کو نہیں سمجھ سکتے۔ ہمیں سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے ملک کے اندر اور باہر موجود دہشت گردوں کی شناخت کر کے انہیں انجام تک پہنچانا ہوگا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو