الحمد اللّٰہ.....
زندگی بہت خوبصورت ہے 🌺
اور شکر کرنے کے لیے یہ وجہ کافی ہء کہ
اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہے 💕
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ))
اور جہاں کہیں تم ہو وہ اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے ❤
🥁🥁🥁🥁🥁🥁🔊🔊🔊🔊🔊🔊
روزے دارو اللّٰہ نبی کے پیارو
جنت کے حق دارو
اٹھو سہری کرلو
سحری کا ٹائم ختم ہونے میں کچھ ٹائم باقی ہیں
پھر نا کہنا کسی نے جگایا نہیں 🤨
ایسے سو رہے ہیں
جیسے ہمارے گروپ کے ممبر سوئے ہوئے ہیں گھوڑے بیچ کے ...... 🙄
آٹھ جاو سب جلدی جلدی۔۔۔۔۔۔📢📢
Assalam o Alaikum🤍
●○●○●○●○●○●○●○●○●○●
سلام جب آپ انتہائی اہم لمحوں میں مسکراتے ہیں تو وہ کہانی ختم نہیں ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے !!
امین!❤