ایران نے اپنے فلسطینی بھائیوں کے وفد کا استقبال قرآن کی ان آیات کی تلاوت کے ساتھ کیا۔
ایمان لانے والوں میں ایسےلوگ موجودہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہدکو سچّا کر دکھایاہے۔ان میں سے کوئی م اپنی نذر پوری کر چکااور کوئی وقت آنے کا منتظر ہے۔انہوں نے اپنے رویےمیں کوئی تبدیلی نہیں کی
The Massive Gathering of th Millions of Mourners Attended the Funeral of Martyred Ayat Ullah Syed Ali Khamenei The Supreme Leader of the Islamic Republic of #Iran.
The Funeral Lead by Ayat Ullah Jafar Subhani @ #Tehran today 5th of July.
انشاء اللہ وہ وقت ضرور آئے گا
جب ٹرمپ جمی کارٹر کی طرح جملے ادا کرے گا
ہر چیز ہمارے حق میں تھی۔مگر خدا خامنہ ای کے ساتھ تھا۔۔
#Iran#Attack#MiddleEastConflict
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ۔
تمام تکفیریوں سے گزارش ہے کہ تمام مسلم ممالک سے امریکی اڈے پہلے ختم کروا لیں تاکہ جب ایران دفاع میں امریکی اڈوں پر حملہ کرے تو یہ رونا نہ روئیں کی ایران نے مسلمان ملک پر حملہ کردیا۔۔
رہے نام اللہ کا۔۔۔
جس نے بھی نام خدا مٹانے کی کوشش کی تاریخ گواہ ہے اسکی نسلیں مٹ گئیں ۔
امریکی نواز ایرانی فسادی مغرب زدہ میٹھی بھر مظاہرین نام خدا مٹاکر ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
انشاء اللہ زلیل و رسواء ہوں گے ۔
#Iran#IranProtests
BREAKING| More than 10 violent explosions were heard in the Qatari Capital, Doha, as a result of an Israeli targeting of top Hamas officials in the Katara district.
تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔
یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے،
یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے،
یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔
#اربعین_امام_حسینؑ
شدید گرمی میں پیاسوں کو نام حسین علیہ السّلام پر پانی پلانا جرم بن گیا۔
کراچی اردو یونیورسٹی اور گھوٹکی میں انتظامیہ کی جانب سے سبیل امام حسین پر دھاوا۔
سندھ حکومت ملوث عناصر کے خلاف ایکشن لے اور اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔
#Muharram#Ashura#Karachi#Pak#Sindh.